Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»سندھ»آئندہ دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
    سندھ جولائی 7, 2026

    آئندہ دنوں میں سندھ کے مختلف شہروں میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

    جولائی 7, 2026Updated:جولائی 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی: بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں.

    اس دوران ایک مغربی لہر ملک کے بالائی علاقوں تک پہنچنے کا امکان ہے۔

    محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی کے مطابق 8 اور 9 جولائی کو سکھر، شکارپور، لاڑکانہ، دادو، جیکب آباد، شہید بےنظیرآباد، قمبر شہداد کوٹ اور نوشہرو فیروز میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

    خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباو اس وقت بھارت کی بالائی فضاوں میں موجود ہیں جس کے زیر اثر پیر 6 جولائی کو کراچی میں درجہ حرارت میں ایک تا دو ڈگری اضافہ ہوا۔

    منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہوائیں ساکن ہونے کے نتیجے میں حبس محسوس کیا جائے گا۔

    کراچی میں بھارت سے منسلک سسٹم کے زیر اثر 2 روز تک گرمی میں کچھ اضافہ ہو سکتا ہے۔

    ہواؤں کی رفتار میں کمی کے سبب دو روز کے دوران گرمی زیادہ محسوس کی جا سکتی ہے۔

    بحیرہ عرب پاکستان موسم خلیج بنگال سندھ بارش کراچی حبس کراچی درجہ حرارت کراچی گرمی کراچی موسم محکمہ موسمیات موسم کی پیش گوئی مون سون بارش
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں صرف 75 دنوں کے دوران 1795 کلومیٹر طویل روڈ نیٹ ورک مکمل
    Next Article خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    بحیرہ عرب میں 2800 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی پاک بحریہ کو مبارکباد

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.