Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»مانسہره:اين ايچ اے نے گلیشیئرز ہٹاکر بابو سر ٹاپ کی سڑک آمدورفت کیلئے بحال کردی
    خاص خبریں مئی 22, 2025

    مانسہره:اين ايچ اے نے گلیشیئرز ہٹاکر بابو سر ٹاپ کی سڑک آمدورفت کیلئے بحال کردی

    مئی 22, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Mansehra: NHA removes glaciers and restores Babusar Top road for traffic
    سیاح باآسانی بابو سر ٹاپ کا سفر کر سکتے ہیں، حکام نیشنل ہائی وے اتھارٹی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ: برفانی گلیشیئرز سے عرصہ چھ ماہ سے بند وادی کاغان کے مشہور سیاحتی مقام بابو سر ٹاپ کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے بھاری مشینری سے متعدد بڑے گلیشئیر کاٹ کر بحال کر دیا ہے ۔

    نیشنل ہائی وے اتہارٹی کے حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیاح باآسانی بابو سر ٹاپ کا سفر کر سکتے ہیں

    ان کا کہنا تھا کہ چھ ماہ سے برفانی گلیشیئرز کی وجہ سے بند شاہراہ کاغان کو ناران سے اوپر بابو سر ٹاپ تک نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی مشینری نے گلیشیئر کاٹ کر بحال کر دیا ہے ۔

    شاہراہ بابو سر ٹاپ تک مانسہرہ پولیس نے سیاحوں کی حفاظت کیلئے متعدد چوکیاں بھی قائم کر کے پولیس نفری بھی تعینات کر دی ہے۔

    این ایچ اے حکام کے مطابق ملک بھر سے بالاکوٹ کاغان ناران کی سیر کو آنے والے سیاح اب باآسانی بابو سر ٹاپ اور گلگت بلتستان کی سیر کر سکتے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائیگا،وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا عزم
    Next Article راولپنڈی کے گرلز سیکنڈری سکول میں آئس کے استعمال کا انکشاف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا محکمہ صحت ادویات خریداری سکینڈل، نیب نے ایک اور ملزم گرفتار کرلیا

    اکتوبر 31, 2026
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.