Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ایران»ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق، ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط مکمل
    ایران جون 18, 2026

    ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق، ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط مکمل

    جون 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Iran confirms finalization of US-Iran memorandum as electronic signatures completed
    فائل فوٹو
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پا گیا ہے اور دونوں فریقین نے اس پر الیکٹرانک دستخط کر دیے ہیں۔

    سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسماعیل بقائی نے کہا کہ معاہدے کے متن پر ایران کے صدر مسعود پزشکیان اور امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ دستخط کر چکے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ جمعہ کو سوئٹزرلینڈ میں متوقع ملاقات معاہدے پر دستخط کے لیے نہیں تھی، جبکہ ملاقات ہوگی یا نہیں اس بارے میں آئندہ چند گھنٹوں میں فیصلہ متوقع ہے۔

    اسماعیل بقائی نے کہا کہ مفاہمتی یادداشت پر عمل درآمد کے لیے فوری مذاکرات شروع کیے جائیں گے، جبکہ آبنائے ہرمز کا معاملہ ایران اور عمان کی ذمہ داری ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر اسرائیل کی جانب سے لبنان پر حملے جاری رہے تو اسے معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔

    انہوں نے مزید کہا کہ آبنائے ہرمز میں جہازوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کے عوض فیس وصول کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران کے پاس افزودہ یورینیم کو کم درجے پر لانے کا آپشن موجود ہے، تاہم ایرانی جوہری مواد ملک سے باہر نہیں بھیجا جائے گا۔

    اسماعیل بقائی کے مطابق آئندہ 60 دنوں کے دوران کسی بھی فریق کو خطے میں اپنی فوجی موجودگی میں اضافہ نہیں کرنا چاہیے اور نہ ہی نئی پابندیاں عائد کی جانی چاہئیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایران پر عائد تیل کی پابندیاں ختم کی جائیں اور ایران کو فوری طور پر تیل فروخت کرنے کی اجازت دی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم شہباز شریف نے ایران، امریکا اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بطور ثالث دستخط کر دیے
    Next Article بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026
    خاص خبریں

    ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید، 30 زخمی

    ستمبر 26, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی مارچ کے پیش نظر اسلام آباد سیکیورٹی کے اخراجات ایک ارب روپے سے متجاوز

    ستمبر 27, 2026
    فیچرڈ

    پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کا لائیو ویپن فائرنگ کا شاندار مظاہرہ

    ستمبر 27, 2026
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی لانگ مارچ سے قبل وفاقی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

    ستمبر 26, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.