ایران امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹاپریل 19, 2026
ایران ایران اپریل 19, 2026امریکہ سے مذاکرات میں پیشرفت ہوئی ہے لیکن اب بھی بہت فاصلہ ہے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ سربراہ ایرانی مذاکراتی وفد اور اسپیکر پارلیمنٹ ڈاکٹر محمد باقر قالیباف نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ نے ناکہ بندی کا اعلان کیا جو…
اسلام آباد اسلام آباد اپریل 16, 2026اسلام آباد مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کے سلسلے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، پنجاب سے پولیس طلب اسلام آباد میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے ممکنہ دوسرے دور کے لیے وفاقی دارالحکومت میں انتظامات کے سلسلے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر…
اسلام آباد اسلام آباد اپریل 15, 2026امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں، اسماعیل بقائی ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کے ذریعے رابطے جاری ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے…
امریکا امریکا اپریل 15, 2026ایران نے مبینہ طور پر چینی سیٹلائٹ کے ذریعےامریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، فنانشل ٹائمز فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ایران نے مبینہ طور پر چین میں تیار کردہ ایک جدید جاسوس سیٹلائٹ کے ذریعے مشرق وسطیٰ میں امریکی…
امریکا امریکا اپریل 13, 2026امریکا ایران مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے لیے پُرامید ہیں، وزیراعظم شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق…