Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری

    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»افغانستان»طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف
    افغانستان نومبر 14, 2026

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مشہد: طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی اور سیاسی مخالفین کو قتل کرنے کے گھناؤنے منصوبے پر کاربند ہے۔

    ایران میں سابق افغان عہدیدار پر قاتلانہ حملے میں افغان طالبان انٹیلی جنس کے ملوث ہونے کے شواہد سامنے آ گئے۔

    معروف ایرانی جریدے ایراف کے مطابق ایران کے شہر مشہد میں سابق افغان صدارتی مشیر احمد خان غوری پر حملہ کرنے والا دہشت گرد طالبان انٹیلی جنس کا ایجنٹ نکلا۔

    جریدےایراف کے مطابق یکم نومبر کو احمد خان غوری کو نشانہ بنانے والے خودکش بمبار کو کابل سے براہ راست احکامات موصول ہوئے تھے۔

    ایراف نے بتایا کہ طالبان انٹیلی جنس کے ایجنٹ نے بطور مہمان رسائی حاصل کر کے سابق افغان صدارتی مشیر کی رہائش گاہ میں دھماکہ کیا تھا۔

    ایراف کے مطابق اس سے قبل بھی طالبان سرحد پار دہشت گردی کے ذریعے ایران میں موجود سیاستدان معروف غلامی اور سابق افغان جنرل اکرم الدین سری کو نشانہ بنا چکے ہیں۔

    افغان جریدے افغانستان انٹرنیشنل کے مطابق اس سے قبل افغان طالبان عہدیدار محمد نبی عمری اور سعید خوستی بیرون ملک موجود مخالفین کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے چکے ہیں۔

    احمد خان غوری افغان سیاسی مخالفین افغان طالبان افغانستان افغانستان انٹرنیشنل ایران مشہد حملہ ایرانی جریدہ ایراف خودکش حملہ سرحد پار دہشت گردی طالبان انٹیلی جنس
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری

    نومبر 14, 2026

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری

    نومبر 14, 2026
    ٹرانسپورٹ

    رِنگ روڈ پشاور: بی آر ٹی کے نئے روٹ DR-17 کا آغاز 16 نومبر سے ہوگا

    نومبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 9, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: پشاور رنگ روڈ کی بحالی اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف آپریشن تیز

    ترقی

    پشاور: رنگ روڈ کی بحالی، تزئین و آرائش اور خوبصورتی کے لیے تجاوزات کے خلاف…

    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    افغانستان

    غیر قانونی افغان مہاجرین: مختلف ممالک کا شکنجہ سخت، ترکیہ میں گرفتاریوں کی نئی لہر

    نومبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    افغانستان

    طالبان رجیم سرحد پار دہشت گردی: ایران میں سابق افغان صدارتی مشیر پر حملے میں طالبان کے ملوث ہونے کا انکشاف

    نومبر 14, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: صوبے میں ملاوٹ مافیا کے خلاف فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، 1500 کلو گرام مضرصحت گوشت تلف

    نومبر 14, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: گورنر راج کے بعد صوبے میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے عملی اقدامات جاری

    نومبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.