Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بلوچستان»بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار
    بلوچستان جون 18, 2026

    بی ایل اے کی دہشت گردی علاقائی رابطوں اور عالمی تجارت کیلئے خطرہ قرار

    جون 18, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    استنبول: ٹی آر ٹی ورلڈ کی تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کی کارروائیاں اب صرف پاکستان کی داخلی سلامتی کا مسئلہ نہیں رہیں بلکہ علاقائی رابطوں، تجارتی راہداریوں اور عالمی سپلائی چینز کے لیے بھی خطرات پیدا کر رہی ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق بلوچستان کی اہم شاہراہیں، ریلوے نیٹ ورک اور تجارتی راستے متعدد حملوں کے باعث متاثر ہوئے ہیں، جس سے نقل و حمل، سرمایہ کاری اور معاشی سرگرمیوں پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

    رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گوادر بندرگاہ اور بلوچستان خطے کی تجارت میں اہم حیثیت رکھتے ہیں، اس لیے یہاں عدم استحکام کے اثرات بین الاقوامی سطح تک محسوس کیے جا سکتے ہیں۔

    ٹرینوں، شاہراہوں اور مال بردار گاڑیوں پر حملوں سے ترقیاتی منصوبے اور روزگار کے مواقع متاثر ہو رہے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق سی پیک، توانائی منصوبے اور دیگر تجارتی راہداریاں بھی سکیورٹی خدشات سے دوچار ہیں، جس کے باعث منصوبوں کی لاگت اور حفاظتی اخراجات میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    رپورٹ میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ امریکہ، آسٹریلیا اور برطانیہ پہلے ہی بی ایل اے کو دہشت گرد تنظیم قرار دے چکے ہیں۔

    تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پائیدار امن و استحکام نہ صرف پاکستان بلکہ چین، خلیجی ممالک، وسطی ایشیا اور دیگر علاقائی شراکت داروں کے معاشی مفادات کے لیے بھی اہم ہے۔

    بدامنی بلوچستان بلوچستان سکیورٹی بی ایل اے پاکستان معیشت تجارتی راہداری ترقیاتی منصوبے خلیجی ممالک دہشت گردی سرمایہ کاری سی پیک عالمی سپلائی چین علاقائی تجارت گوادر بندرگاہ وسطی ایشیا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق، ایران امریکا مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط مکمل
    Next Article محسن نقوی کی محرم میں جلوسوں کے راستوں کی مکمل چیکنگ یقینی بنانے کا حکم
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.