Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»گوجر خان: قوم کی بہتری کے لیے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل
    پوٹھوہار جنوری 25, 2024

    گوجر خان: قوم کی بہتری کے لیے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو ووٹ دینے کی اپیل

    جنوری 25, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gujar Khan An appeal to vote for PML-N candidates for the betterment of the nation
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص نے موہڑہ کنیال میں کارنر میٹنگ سے خطاب کیا۔

    گزشتہ روز موہڑہ کنیال میں مسلم لیگ ن کے اراکین کے اعزاز میں کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا. جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار برائے قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص اور صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 8 کے امیدوار چوہدری افتخار احمد وارثی نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری افتخار احمد وارثی نے حاضرین پر زور دیا کہ وہ اپنے بچوں کے خوشحال مستقبل کے لیے نواز شریف کے امیدواروں کو ووٹ دیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ نواز شریف کی قیادت میں ملک میں ترقی ہوئی ہے اور ووٹرز پر زور دیا کہ وہ قوم کی بہتری کے لیے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کریں۔

    عوام سے سوال کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ آپ کے سامنے ریکارڈ موجود ہے۔ کیا اس سے پہلے ملک میں کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا؟ اپنا ووٹ ان لوگوں کو دیں جو ملک کی ترقی میں کردار ادا کریں۔ کارنر میٹنگ میں چوہدری رشید، راجہ ازرم، چوہدری ذوالفقار اور چوہدری سعید نے شرکت کی۔ رہنماؤں نے آئندہ انتخابات کے لیے مسلم لیگ (ن) کی حمایت کا باضابطہ اعلان کیا۔

    گوجر خان مسلم لیگ ن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد جموں و کشمیر: خصوصی افراد کے لیے ملازمت کے کوٹہ پر عمل درآمد
    Next Article حویلیاں میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائک آپریشن
    Ume Roman

    Related Posts

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    نومبر 28, 2026

    مری میں سکول ٹرپ کی بس الٹ گئی، حادثے میں ڈرائیور جاں بحق، 25 طلبا زخمی

    نومبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026
    آزاد کشمیر

    میرپور: فسادی جتھے کی شرپسندی ایک بار پھر بے نقاب، اہم سہولت کار گرفتار

    نومبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 28, 2026

    خیبرپختونخوا کے عوام نے انتشاری ٹولہ مسترد کر دیا، پی ٹی آئی سے لوٹ مار کا حساب لیا جائے گا، وفاقی وزیر امیر مقام

    خاص خبریں

    سوات: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے زیرِ اہتمام جلسہ عام منعقد ہوا جس میں ہزاروں…

    حکومت

    وزیراعظم یوتھ لون سکیم میں بڑی تبدیلی، قرض کی حد بڑھا کر ڈھائی کروڑ روپے کر دی گئی

    نومبر 27, 2026
    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مزید کمی کردی گئی

    نومبر 28, 2026
    باہمی تعاون

    پاکستان اور چین کا 2035 تک برآمدات 100 ارب ڈالر سے بڑھانے کا ہدف، مشترکہ تحقیق پر اتفاق

    نومبر 28, 2026
    بلوچستان

    گرین پاکستان انیشی ایٹو: بلوچستان میں زرعی انقلاب، بنجر زمینیں سرسبز کھیتوں میں تبدیل ہونے لگیں

    نومبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.