Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل
    خاص خبریں جولائی 30, 2026

    ہنگو آپریشن کے شہداء کو الوداع، پولیس اہلکاروں کی تدفین سرکاری اعزاز کے ساتھ مکمل

    جولائی 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Funeral prayers held for Hangu attack martyrs; policemen laid to rest with state honors
    ہنگو حملے کے شہداء کی نمازِ جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا، آبائی علاقوں میں سپردِ خاک
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ہنگو کے علاقے خزینہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ مختلف علاقوں میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی، جبکہ انہیں ان کے آبائی علاقوں میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔

    شہید اسسٹنٹ سب انسپکٹر کفایت اللہ خان برکی کی نمازِ جنازہ پشاور کے علاقے ارمڑ پایان میں ان کے آبائی قبرستان میں ادا کی گئی، جس کے بعد انہیں وہیں سپردِ خاک کر دیا گیا۔ شہید کفایت اللہ اپنے پیچھے تین کمسن بچوں کو سوگوار چھوڑ گئے ہیں، جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں۔

    دوسری جانب، ہنگو کے علاقے خزینہ میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار ثناء اللہ کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں لاچی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی، قبر پر پھول چڑھائے اور ان کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

    ادھر گزشتہ روز ہنگو آپریشن میں شہید ہونے والے ضلع دیر زیریں سے تعلق رکھنے والے سپاہی عبدالسعید شہید کی نمازِ جنازہ ان کے آبائی گاؤں دشخیل کاٹن، تحصیل تالاش میں ادا کی گئی۔ بعد ازاں انہیں مکمل سرکاری اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخزینہ چیک پوسٹ حملہ: ڈی ایس پی دیار خان سمیت 10 پولیس اہلکار جان کی بازی ہار گئے، 40 اہلکار زخمی
    Next Article ہنگو پولیس چیک پوسٹ پر فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی شدید مذمت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026
    امن

    ٹانک میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ،گورنر خیبرپختونخوا نے رپورٹ طلب کرلی

    ستمبر 28, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

    ستمبر 28, 2026
    ٹیکنالوجی

    نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے پر توجہ دے رہے ہیں، وفاقی وزیر شزہ فاطمہ خواجہ

    ستمبر 28, 2026
    حکومت

    منتخب اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم کامیابی سے اختتام پذیر

    ستمبر 28, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.