Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»گلگت بلتستان»بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا: تحریر شفقت علی استوری
    گلگت بلتستان ستمبر 17, 2025

    بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ پر کام شروع کر دیا گیا: تحریر شفقت علی استوری

    ستمبر 17, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان کی تاریخ میں کئی منصوبے ایسے رہے ہیں جو برسوں کے خواب کے طور پر عوام کی زبان پر رہتے ہیں اور جب ان پر عملی کام کا آغاز ہوتا ہے تو نہ صرف عوامی خوشی دیدنی ہوتی ہے بلکہ امیدوں کے چراغ بھی روشن ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک منصوبہ ہے بوبند شغرتھنگ پراجیکٹ، جس پر باقاعدہ طور پر سکردو سائیڈ سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔
    یہ منصوبہ سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی جانب سے دیا گیا ایک اہم تحفہ ہے شکریہ سابق وزیر اعلیٰ صاحب۔خالد خورشید کے مختصر عرصے میں بڑے بڑے پراجیکٹس رکھے گئے تھے جن میں کچھ پر کام مکمل ہوا تھا کچھ منصوبوں پر اب بھی کام جاری ہے کچھ منصوبوں کو سیاسی بنیادوں پر روک دیا گیا ہے ان میں ایک بڑا منصوبہ استور بوبند شغرتھنگ روڈ بھی تھا اس پراجیکٹ پر کام شروع ہونے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔پراجیکٹ ڈائریکٹر کے مطابق جلد ہی استور سائیڈ سے بھی اس پر کام کا آغاز کر دیا جائے گا، جبکہ منصوبہ تین سال کے عرصے میں مکمل ہو گا۔

    بوبند شغرتھنگ منصوبہ بلاشبہ نہایت اہمیت کا حامل ہے، کیونکہ اس کی تکمیل کے بعد استور اور سکردو کے درمیان زمینی سفر میں خاطر خواہ کمی واقع ہو گی۔ یہ نہ صرف عوامی رابطوں کو بہتر بنائے گا بلکہ سیاحت کے فروغ میں بھی سنگ میل ثابت ہو گا۔گلگت بلتستان سیاحت کے اعتبار سے دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان رکھتا ہے۔ اگر یہاں سفری سہولتوں کو بہتر بنایا جائے تو ہزاروں سیاح ہر سال اس خطے کا رخ کر سکتے ہیں۔ بوبند شغرتھنگ منصوبہ اس خواب کی تعبیر کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔

    اس منصوبے کے نتیجے میں مقامی لوگوں کو روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔ تعمیراتی کام کے دوران بھی سینکڑوں خاندانوں کو فائدہ ہو گا اور منصوبے کی تکمیل کے بعد سیاحتی سرگرمیوں کے بڑھنے سے ہوٹل انڈسٹری، ٹرانسپورٹ اور دیگر شعبے بھی ترقی کریں گے۔

    یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ بوبند شغرتھنگ منصوبہ گلگت بلتستان کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اب ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت اور متعلقہ ادارے اس منصوبے کو بروقت اور شفاف انداز میں مکمل کریں تاکہ عوام کے خواب حقیقت میں ڈھل سکیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب دے رنگ – کے ٹو ٹی وی کا منفرد ثقافتی شو ناظرین کے دل جیتنے لگا
    Next Article شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026

    سکردو میں گھر سے میاں بیوی اور ان کے 2 بچوں کی لاشیں برآمد

    اکتوبر 30, 2026

    چینی کاروباری وفد کا گلگت بلتستان کا دورہ، تجارتی و سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

    اکتوبر 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ، سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی

    نومبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 29, 2026

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    خاص خبریں

    پشاور سکول سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش کر دی گئی، رپورٹ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    ’’شی تھریڈ‘‘ پروگرام: وزیراعلیٰ پنجاب کا دیہی خواتین کے روزگار کے لیے بڑا منصوبہ، رجسٹریشن شروع

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ ثمر ہارون بلور نے خیبرپختونخوا کے محکمہ ریلیف، بحالی و آبادکاری کا بھی چارج بھی سنبھال لیا

    نومبر 2, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.