Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مئی 15, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ایبٹ آباد:پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں میں ممبران کو اسناد کی فراہمی کی تقریب
    ہزارہ دسمبر 26, 2023

    ایبٹ آباد:پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں میں ممبران کو اسناد کی فراہمی کی تقریب

    دسمبر 26, 2023Updated:جنوری 2, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    ایبٹ آباد:پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں میں ممبران کو اسناد کی فراہمی کی تقریب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد انگلش لٹریری سوسائٹی کے زیراہتمام گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج منڈیاں ایبٹ آباد میں ممبران کو اسناد کی فراہمی کی تقریب منعقد ہوئی ہے۔

    پروفیسر ڈاکٹر اظہر محمود (پرنسپل) نے ممبران میں اسناد تقسیم کیں۔ یاد رہے کہ دو ماہ قبل ہی ادبی سوسائٹی ایک سیمینار، ایک مباحثہ مقابلہ اور کتاب کے جائزہ سیشن کا اہتمام کر چکی ہے۔

    تفصیلات کے مطابق سوسائٹی کی قابل ذکر سرگرمی ڈاکٹر فاسٹس کا سٹیج پر عمل تھا جو کرسٹوفر مارلو کا 16 ویں صدی کا نشاة ثانیہ کا ڈرامہ تھا۔ ڈاکٹر فاسٹس نے لائیو پرفارمنس بھی دی جس کو فیکلٹی اور طلباءنے بے حد سراہا۔ ای ایل سی ممبران کو ان کی خدمات کے اعتراف میں سرٹیفکیٹ دینے کیلئے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

    شعبہ انگریزی کے سربراہ (سرپرست انگلش لٹریری سوسائٹی) پروفیسر فیض محمد، مینٹر ای ایل ایس پروفیسر وحید، عابد سجاد اور پروفیسر عمر، پروفیسر ڈاکٹر عباس (بی ایس کوآرڈینیٹر)، پروفیسر ڈاکٹر امین اﷲ (ڈائریکٹر اسلامک سٹڈیز) اور پروفیسر حمزہ (بائیو انفارمیٹکس کے لیکچرر) بھی اس تقریب میں  موجود تھے۔

    Abbotabad Awarding Ceremony English literary Society
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ پولیس کی کارروائی،نوجوان قتل کیس میں تین افغان ملزم گرفتار
    Next Article شاہ محمود قریشی کی ایک اور مقدمے میں دوبارہ گرفتاری
    Ume Roman

    Related Posts

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025

    وادی کاغان میں این ایچ اے حکام سیاحوں کیلئے سڑکوں سے گلیشئیر ہٹانے میں مصروف

    مئی 13, 2025

    مانسہره:نوری ٹاپ میں پھنسے 8 افراد کو کامیاب آپریشن کے بعد ریسکیو کرلیا گیا

    مئی 11, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025
    چترال

    کیلاش قبیلے کا تین روزہ تہوار چلم جوش شروع

    مئی 15, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    سائبر حملے کیا ہوتے ہیں اور ان سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟

    مارچ 6, 2024
    خاص خبریں

    1.5 ٹن یا 1 ٹن اے سی کو چلانے کے لیے کتنے سولر پینلز درکار ہوتے ہیں ؟

    اگست 8, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعلیٰ جی بی کا ترقیاتی منصوبوں کو وقت پر مکمل نہ کرنے پر محکمانہ کارروائی کا عندیہ

    مئی 15, 2025
    پوٹھوہار

    آرپی اور راولپنڈی آج تھانہ صدر تلہ گنگ میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے

    مئی 15, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور میں تیز رفتار ڈمپر نے تین افراد مار ڈالے

    مئی 15, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.