Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی
    بین الاقوامی فروری 23, 2024

    انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی

    فروری 23, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    A powerful typhoon in Indonesia wreaked havoc in West Java
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    انڈونیشیا میں طاقتور بگولے نے مغربی جاوا میں تباہی مچادی۔ ایک سو سولہ گھروں کو نقصان پہنچایا ۔

    غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاوا کے مغربی علاقے سومی ڈنگ کو طاقتور ہوا کے بگولے نے اپنی لپیٹ میں لے لیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو ہوا میں اٹھا لیا۔طاقتور ہوا کے بگولے نے ایک سو سولہ گھروں کو نقصان پہنچایا ۔جس میںتینتیس فراد زخمی ہوئے۔انڈونیشیا میں آنے والے اس طوفان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی گردش کررہی ہیں جس میں گھروں کی چھتوں کو اڑتے دیکھا جاسکتا ہے۔اس کے ساتھ ہی تن آور درخت کو بھی ہوا نے جڑ سے اکھاڑ کر رکھ دیا۔ماہرین کے مطابق طوفان کے دوران طاقتور ہوائیں پینسٹھ کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی تھیں۔ ماہرین نے مزید بتایا کہ بگولے کے باعث انڈونیشیا میں ہواؤں کی اب تک کی یہ تیز ترین رفتار ریکارڈ کی گئی ۔طوفان ‘ٹورناڈو’ تصور کیا جارہا ہے

    powerful typhoon West Java انڈونیشیا
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گی
    Next Article بانی پی ٹی آئی نے عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کرلیا
    Ume Roman

    Related Posts

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان 6 کروڑ 50 لاکھ یورو کے معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 21, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

    ستمبر 18, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی آپریشن شعبان 2 کے تحت کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بین الاقوامی

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    امن

    مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت

    ستمبر 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد جموں و کشمیر کونسل کی خالی چار نشستوں پر انتخابات کا شیڈول جاری

    ستمبر 23, 2026
    فیچرڈ

    پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026
    ٹیکنالوجی

    پنجاب یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے زرعی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے جینوم ایڈیٹنگ کی عالمی تربیت شروع

    ستمبر 23, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.