Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    انسداد منشیات

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    فیول ریلیف پروگرام: وزیراعظم شہباز شریف کا پروگرام کی پیشرفت اور شفافیت پراظہار اطمینان

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خیبر پختونخوا»پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا
    خیبر پختونخوا نومبر 5, 2026

    پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا

    نومبر 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Peshawar High Court has been barred from hearing cases concerning arrests made under 3 MPO.
    صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے مختلف احکامات کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا تھا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پشاور ہائیکورٹ کو تاحکم ثانی 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا، وفاقی آئینی عدالت میں سماعت کے دوران چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہمارا حکم پڑھ کر اپنے اعتراضات دائر کر دیں ۔

    اسلام آباد: چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سماعت کی، ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے کہا کہ آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی کارروائیوں کے علاقہ میں ہائیکورٹ مداخلت نہیں کر سکتی، ہائیکورٹ 199 کا استعمال نہیں کر سکتی ۔

    آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہم اس معاملے میں فریقین کو نوٹسز جاری کر رہے ہیں، دیگر فریقین عدالتی حکم دیکھ کر اپنی درخواست دائر کر سکتے ہیں ۔

    جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ ہائیکورٹ میں تو روازنہ 199 کے کئی مقدمات آتے ہیں، کیا ہائیکورٹ روازنہ کی بنیاد پر آنے والے مقدمات کو نہیں سنے گی ۔

    دوران سماعت فریقین کے وکیل کی جانب سے سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل الیاس پیش ہوئے، وکیل شاہ فیصل الیاس نے عدالتی حکم پر اعتراض کیا اور مؤقف اپنایا کہ عدالت حکم امتناعی جاری کرنے سے پہلے ہمیں سن لے، صوبائی حکومت کے تینوں اعتراضات برقرار نہیں رکھے جا سکتے ۔

    دوران سماعت وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان نے کہا کہ ہمارا حکم پڑھ کر اپنے اعتراضات دائر کر دیں ۔

    واضح رہے سہیل آفریدی و دیگر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کا معاملہ پشاور ہائی کورٹ میں زیر التواء ہے، صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے مختلف احکامات کو آئینی عدالت میں چیلنج کیا تھا ۔

    ہائیکورٹ نے اپنے احکامات میں تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں سے روکا تھا، عبوری حکم کے خلاف خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی آئینی عدالت سے رجوع کیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا
    Next Article چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کی مالی رکاوٹیں دور، برآمد کنندگان کو سستے قرض ملیں گے، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

    نومبر 5, 2026

    خيبر پختونخوا میں وزیراعلیٰ کے اختیارات گورنر کو منتقل کرنے کی منظوری

    نومبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    انسداد منشیات

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    فیول ریلیف پروگرام: وزیراعظم شہباز شریف کا پروگرام کی پیشرفت اور شفافیت پراظہار اطمینان

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    پولیو سے پاک پاکستان: مشن کا حصول بڑا چیلنج، عزم اس سے زیادہ مضبوط ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    انسداد منشیات

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    فیول ریلیف پروگرام: وزیراعظم شہباز شریف کا پروگرام کی پیشرفت اور شفافیت پراظہار اطمینان

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.