Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا

    نومبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
    خاص خبریں نومبر 5, 2026

    یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Notification of public holiday issued across the country on the occasion of Iqbal Day
    کابینہ ڈویژن کی جانب سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وفاقی حکومت نے یومِ اقبال کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔

    اسلام آباد: یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ،کابینہ ڈویژن کی جانب سے 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

    محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے 9 نومبر کو یوم اقبال کے سلسلے میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق یوم اقبال کے موقع پر پنجاب بھر کے تمام سرکاری و نجی سکول بند رہیں گے ۔

    محکمہ سکول ایجوکیشن نے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے تمام ضلعی ایجوکیشن اتھارٹیز کو ہدایات جاری کر دی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے
    Next Article پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا

    نومبر 5, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا

    نومبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا

    نومبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا

    نومبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.