Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا

    نومبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»آزاد کشمیر»پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا
    آزاد کشمیر نومبر 5, 2026

    پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا

    نومبر 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan Army holds free medical camp in Neelum Valley; patients examined.
    پاک فوج کے فری میڈیکل کیمپ کے دوران مجموعی طور پر 450 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا اور فری ادویات بھی فراہم کی گئیں ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج دفاعِ وطن کے ساتھ عوامی خدمت میں بھی پیش پیش ہے، آزاد کشمیر کے ضلع نیلم کے دورافتادہ علاقے میں فری میڈیکل کیمپ کے دوران 450 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا ۔

    مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے ضلع نیلم کے دوردراز علاقے شونٹر ویلی میں پاک فوج کے زیرِاہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کیمپ کے دوران پاک فوج کی میڈیکل ٹیم نے مقامی افراد کا تفصیلی طبی معائنہ کیا اور طبی مشاورت فراہم کی ۔

    پاک فوج کے فری میڈیکل کیمپ کے دوران مجموعی طور پر 450 مریضوں کا طبی معائنہ کیا گیا، طبی سہولیات حاصل کرنے والوں میں 97 مرد، 118 خواتین اور 235 بچے شامل تھے ۔

    فری میڈیکل کیمپ میں تمام مریضوں کو مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں، وادی شونٹر کے مقامی افراد نے دور دراز علاقے میں مفت طبی سہولیات کی فراہمی پر پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleیومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
    Next Article پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

    نومبر 5, 2026

    امریکی مڈٹرم الیکشن میں صدرٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کو دونوں ایوانوں میں اکثریت حاصل ہوگئی

    نومبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خیبر پختونخوا

    پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا

    نومبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خیبر پختونخوا

    پشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا

    نومبر 5, 2026
    آزاد کشمیر

    پاک فوج کی جانب سے نیلم وادی میں فری میڈیکل کیمپ، مریضوں کا معائنہ کیا گیا

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    یومِ اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.