Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    نومبر 5, 2026
    انسداد منشیات

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»فیول ریلیف پروگرام: وزیراعظم شہباز شریف کا پروگرام کی پیشرفت اور شفافیت پراظہار اطمینان
    حکومت نومبر 5, 2026

    فیول ریلیف پروگرام: وزیراعظم شہباز شریف کا پروگرام کی پیشرفت اور شفافیت پراظہار اطمینان

    نومبر 5, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔

    اجلاس میں پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

    وزیراعظم نے پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام کی اب تک کی پیشرفت اور شفافیت پر اطمینان کا اظہار کیا۔

    وزیراعظم نے کہا کہ الحمدللہ، رجسٹریشن اور سبسڈی کے حصول کے طریقہ کار کو آسان بنانے کے نتیجے میں رجسٹریشن میں اضافہ ہوا ہے اور زیادہ مستحق شہری اس سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ مستحق شہریوں کے لیے ٹیکنالوجی پر مبنی یہ شفاف سبسڈی سکیم مستقبل میں عوامی فلاح و بہبود کے ایسے اقدامات کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہوگی۔

    وزیراعظم نے سکیم کے حوالے سے مانیٹرنگ اور کارگر ڈیش بورڈ ترتیب دینے پر وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام شزا فاطمہ، وفاقی سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام ضرار حاشم خان اور ان کی ٹیم کی پذیرائی کی۔

    انہوں نے پیٹرولیم سبسڈی سکیم کے تحت رجسٹرڈ مستحقین کو سہولت فراہم نہ کرنے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کی ہدایت کی۔

    اجلاس کو پرائم منسٹر فیول ریلیف پروگرام کی پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ سبسڈی سکیم کے تحت اب تک 15,519,282 شہری رجسٹر ہو چکے ہیں.

    رجسٹرڈ شہریوں میں 15.06 ملین موٹر بائیکس اور 449 ہزار 800 سی سی تک گاڑیوں کے مالکان ہیں۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ سبسڈی سکیم کے تحت اب تک 63,153,685 ٹوکن جاری ہوئے جن میں سے 59,445,347 ٹوکنز کو استعمال / ریڈیم کیا گیا۔ فیول سبسڈی سکیم کے تحت 4 نومبر، 2026 تک 28.6 ارب روپے کی ادائیگیاں ہو چکی ہیں۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ پرائم منسٹر فیول ریلیف سکیم کے حوالے سے معلومات اور شکایات کے ازالے کے لیے صارفین اور پیٹرول پمپس کے لیے الگ الگ کال سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔

    پاکستان حکومت پیٹرول پمپس پیٹرول سبسڈی سبسڈی ادائیگیاں شزہ فاطمہ خواجہ شہباز شریف عوامی ریلیف فیول ریلیف سکیم موٹر سائیکل مالکان وزیراعظم فیول ریلیف پروگرام
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپولیو سے پاک پاکستان: مشن کا حصول بڑا چیلنج، عزم اس سے زیادہ مضبوط ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    Next Article انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    نومبر 5, 2026

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026

    انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    نومبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    نومبر 5, 2026
    انسداد منشیات

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    نومبر 5, 2026
    حکومت

    فیول ریلیف پروگرام: وزیراعظم شہباز شریف کا پروگرام کی پیشرفت اور شفافیت پراظہار اطمینان

    نومبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 30, 2026

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    خاص خبریں

    پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشاور میں یونیورسٹی طلبہ اورفیکلٹی ممبران کیساتھ…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    13 سال کا گند فوراً صاف نہیں ہو سکتا، عوام جلد دونوں ادوار کا فرق محسوس کریں گے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی

    نومبر 5, 2026
    انسداد منشیات

    پنجاب میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن؛ 175 گرفتار، 969 کلو گرام منشیات ضبط

    نومبر 5, 2026
    خاص خبریں

    انسداد پولیو مہم کا چوتھا روز جاری: ایک کروڑ 96 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

    نومبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.