Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»حکومت»چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کی مالی رکاوٹیں دور، برآمد کنندگان کو سستے قرض ملیں گے، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی
    حکومت نومبر 5, 2026

    چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کی مالی رکاوٹیں دور، برآمد کنندگان کو سستے قرض ملیں گے، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی

    نومبر 5, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد : وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے مالی معاونت تک رسائی آسان بنائی جا رہی ہے.

    وزیر مملکت کا کہنا ہے کہ کاروباری اداروں کے راستے کی رکاوٹیں ختم کر کے انہیں سہولتیں دی جا رہی ہیں۔

    سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ کی کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے بتایا کہ برآمدات کو طویل مدت تک بڑھانے کے لیے ایک مالیاتی سہولت بنائی گئی ہے۔

    اس سہولت کے ذریعے برآمد کنندگان مشینری اور آلات خریدنے کے لیے پہلے 2 سال2 فیصد اور اگلے 8 سال 5 فیصد شرح سود پر قرض لے سکیں گے۔

    برآمدی سہولت سکیم کے تحت برآمد کنندگان بغیر ڈیوٹی ادا کیے خام مال بھی درآمد کر سکیں گے۔

    وزیر مملکت نے کہا کہ پائیدار اور جامع اقتصادی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، تاکہ معاشی اتار چڑھاوٴ سے بچا جا سکے۔

    ایس ایم ایز ایس ڈی پی آئی برآمد کنندگان برآمدات بلال اظہر کیانی پاکستانی معیشت چھوٹے کاروبار خام مال کی درآمد درمیانے درجے کے کاروبار کم شرح سود پر قرض مالیاتی سہولت
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور ہائیکورٹ کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتاریوں کے مقدمات سننے سے روک دیا گیا
    Next Article پولیو سے پاک پاکستان: مشن کا حصول بڑا چیلنج، عزم اس سے زیادہ مضبوط ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026
    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 20, 2026

    رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی میں کمپیوٹنگ اور مصنوعی ذہانت پر بین الاقوامی کانفرنس 23 دسمبر سے ہوگی

    تعلیم

    اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف کمپیوٹنگ کے زیرِ اہتمام انٹرنیشنل…

    امن

    اقوام متحدہ میں پاکستان کا بھارت کو جواب، سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی قرار

    نومبر 19, 2026
    انتخابات

    الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے 9 اضلاع میں لوکل کونسلز کی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

    نومبر 25, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی، نوٹی فکیشن جاری

    نومبر 25, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر یونیورسٹی کا 22 واں کانووکیشن، 7 ہزار سے زائد طلبا میں ڈگریاں تقسیم

    نومبر 25, 2026
    بین الاقوامی

    ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری

    نومبر 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.