Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»واہ کینٹ: جھونپڑی میں رہنے والی خواتین پر 7 نامعلوم افراد کا شدید تشدد،قیمتی سامان بھی لے اڑے، مقدمہ درج
    پوٹھوہار اپریل 7, 2026

    واہ کینٹ: جھونپڑی میں رہنے والی خواتین پر 7 نامعلوم افراد کا شدید تشدد،قیمتی سامان بھی لے اڑے، مقدمہ درج

    اپریل 7, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Wah Cantt: Seven unidentified persons severely tortured women living in a hut, also stole valuables, case registered
    ملزمان بردستی گائے موبائل فونز اور نقدی 1 لاکھ چھین کر فرار ہو گئے، متاثرہ خاتون
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    تھانہ واہ کینٹ کی حدود نیو سموں کے پاس جھونپڑی میں رہنے والی خواتین پر 7 نامعلوم افراد کا شدید تشدد اور رسیوں سے باندھ کر 2 گائے موبائل فونز اور ایک لاکھ نقدی لے کر فرار تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

    تھانہ واہ کینٹ پولیس کو متاثرہ خاتون نے بیان دیا کہ نیو سموں گندا نالہ کھیتوں میں جھونپڑی میں رہتی ہوں، مال مویشی رکھے ہوئے ہیں، میں اور میری بیٹی موجود تھی کہ 7 نامعلوم افراد میری جھونپڑی میں داخل ہوئے ۔

    بیان کے مطابق نامعلوم ملزمان میں دو مسلح تھے اور دو عدد گائے اور میری بیٹی کا موبائل چھپنے کی کوشش کی جس پر میری بیٹی نے مزامت کی تو ملزمان نے میری بیٹی کو تھپڑ مارے اور رسیوں سے باندھ دیا ۔

    رپورٹ کے مطابق  ملزمان زبردستی گائے موبائل فونز اور نقدی 1 لاکھ روپے چھین کر فرار ہو گئے، تھانہ واہ کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا
    Next Article اسحاق ڈار اور مصر کے وزیر خارجہ بدر عبدالعاطی کا مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے اہم ٹیلیفونک رابطہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026

    آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی تازہ کارروائیوں میں 9 خارجی دہشت گرد ہلاک

    جولائی 11, 2026

    لکی مروت حیات خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، سرکاری اہلکار شہید

    جولائی 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026
    پنجاب

    موٹروے پولیس نے پنجاب سے سندھ سمگل کی جانے والی 42 ٹن کی بڑی کھیپ قبضے میں لے لی

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیرقانون افغان مہاجرین کے خلاف کل سے سخت ایکشن متوقع

    جولائی 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    امن

    وزیراعظم شہباز شریف کا ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے رابطہ، خطے میں حالیہ کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    اے این ایف کی بڑی کارروائیاں: 3 کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد، 10 ملزمان گرفتار

    جولائی 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.