Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 2026
    خاص خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
    فیچرڈ مارچ 23, 2026

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The 86th Pakistan Day is being celebrated with national enthusiasm across the country.
    دن کا آغاز اسلام آباد میں 31 اور چاروں صوبوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان آج روایتی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، تاہم اس سال تقریبات سادگی تک محدود رکھی گئی ہیں، دن کا آغاز اسلام آباد میں 31  اور چاروں صوبوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا ۔ جبکہ جوانوں نے اللہ اکبر، پاکستان زندہ باد اور پاک افواج زندہ باد کے نعرے لگائے ۔

    اس سال یومِ پاکستان کے موقع پر پریڈ اور بڑی تقریبات منعقد نہیں کی جا رہی ہیں اور صرف پرچم کشائی کی تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے ۔

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان قوم کو یاد دلاتا ہے کہ اتحاد و یکجہتی ہی ترقی کی بنیاد ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ پاکستان نے اپنی دفاعی صلاحیت کو مضبوط بنایا ہے، جوہری صلاحیت حاصل کی اور دہشت گردی کے خلاف کامیاب جنگ لڑی ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر متوازن سفارت کاری جاری رکھے ہوئے ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ چیلنجز کے باوجود معیشت کو استحکام کی راہ پر ڈال دیا گیا ہے اور مثبت معاشی اشاریے درست سمت کی عکاسی کرتے ہیں ۔

    وزیراعظم نے آپریشن بنیان المرصوص میں مسلح افواج کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے افواج پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کی حمایت کا اعادہ بھی کیا ۔

    یوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہان نے بھی قوم کو مبارکباد دی، آئی ایس پی آر کے مطابق 23 مارچ 1947 ایمان، امید اور استقامت کی علامت ہے اور پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ مسلح افواج نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف عزم کا اعادہ کیا ۔

    لاہور میں مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جہاں پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مارچ پاسٹ کیا اور اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھالے۔ تقریب کے اختتام پر دعا بھی کی گئی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026

    ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں

    مارچ 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    فیچرڈ

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 2026
    خاص خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026
    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    فیچرڈ

    ملک بھر میں 86واں یومِ پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

    مارچ 23, 2026
    خاص خبریں

    ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں 200 فی لٹر اضافہ، ریلیف کو عوام تک منتقل کیا جائے گا، وزیراعظم شہبازشریف

    مارچ 22, 2026
    اسلام آباد

    معروف ٹک ٹاکر ثنا جاوید عرف آوٹ لوفرہ کو اسلام آباد میں قتل کردیا گیا

    مارچ 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.