Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں

    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    مارچ 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان
    خاص خبریں مارچ 22, 2026

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Announcement to hold all matches of the 11th edition of the Pakistan Super League without crowds
    تمام تر مشکلات کے باوجود پی ایس ایل کا شیڈول تبدیل نہیں کیا گیا اور ٹورنامنٹ مقررہ پروگرام کے مطابق ہی جاری رہے گا، محسن نقوی
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ عالمی توانائی اور تیل کے بحران کے باعث پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد ہوں گے، تاہم ایونٹ اپنے شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے ہی شروع ہو گا ۔

    چیئرمین پی سی بی کے مطابق اب پی ایس ایل کے تمام میچز صرف لاہور اور کراچی میں کھیلے جائیں گے تاکہ انتظامات کو بہتر انداز میں سنبھالا جا سکے ۔

    انہوں نے بتایا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر سٹیڈیمز میں شائقین کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی اور میچز بند دروازوں کے پیچھے کھیلے جائیں گے ۔

    محسن نقوی کا کہنا تھا کہ تمام تر مشکلات کے باوجود پی ایس ایل کا شیڈول تبدیل نہیں کیا گیا اور ٹورنامنٹ مقررہ پروگرام کے مطابق ہی جاری رہے گا ۔

    چیئرمین پی سی بی نے بتایا کہ افتتاحی تقریب کو منسوخ کردیاہے، اخراجات زیادہ نہیں ہوں گے جبکہ فرنچائزز کو گیٹ منی پاکستان کرکٹ بورڈ ادا کرے گا ۔

    محسن نقوی کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں میچز بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فینز ٹکٹ کے پیسے واپس لے سکیں گے،فینز سے معذرت خواہ ہیں ۔

    چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ پی ایس ایل کے انعقاد سے متعلق مشاورت جاری تھی اور فیصلہ کیا ہے کہ لیگ شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے شروع ہوگی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مظفر آباد میں نماز عید کا مرکزی اجتماع، مقبوضہ کشمیر، فلسطین اور ایران کیلئے دعائیں

    مارچ 21, 2026

     افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونے دی جائے گی ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مارچ 21, 2026

    ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبے کیساتھ منائی جا رہی ہے

    مارچ 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں

    مارچ 22, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعظم شہبازشریف کا تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ٹیلیفونک رابطہ، عید کی مبارکباد دی

    مارچ 21, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    بلاگ

    ایران کے خلاف ٹرمپ کی جارحیت کی عالمی قیمت.. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    مارچ 17, 2026
    پوٹھوہار

    حسن ابدال میں موٹر سائیکل پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، ماں شدید زخمی

    مارچ 16, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان

    مارچ 22, 2026
    ہزارہ

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 2026
    بین الاقوامی

    ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں

    مارچ 22, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.