Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    وادی لیپہ میں پاک فوج کا فلاحی اقدام، عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

    اکتوبر 19, 2026
    بلوچستان

    گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے مشترکہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    اکتوبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»ہزارہ»ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق
    ہزارہ مارچ 22, 2026

    ایبٹ آباد: نامعلوم شخص گھر کی چھت پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

    مارچ 22, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Abbottabad: Unknown man dies after being electrocuted on roof of house
    جاں بحق شخص کے جسد خاکی کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ایبٹ آباد میں  ایک نامعلوم شخص گھر کے اندر داخل ہوا جہاں چھت کے اوپر سے بجلی کی مین تاروں سے ٹکرا کر کرنٹ لگنے سے موقع پر جھلس کر جاں بحق ہو گیا ۔

    ایبٹ آباد : ریسکیو حکام کے مطابق نواں شہر میرا مدروچھ روڈ نجی سکول کے قریب ایک نامعلوم شخص ایک گھر میں گھس گیا تھا ،جہاں وہ چھت پر بجلی کی تاروں کی زد میں آگیا ۔

    ریسکیو ٹیم نے پولیس کی موجودگی میں مرنے والے شخص کے جسد خاکی کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا ۔

    ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ ابھی تک اس شخص کی کوئی شناخت نہیں ہوسکی ،مزید تفتیش جاری ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمیں بوس ہو گئیں
    Next Article پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کے تمام میچز بغیر تماشائیوں کے منعقد کرنے کا اعلان
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مانسہرہ: ڈمگلہ کے مقام پر گاڑی گہری کھائی میں جا گری، 3 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    ستمبر 25, 2026

    ناران میں معمولی تنازع پر دو بچوں کا قتل، پتھروں کے وار سے جان لے لی گئی

    ستمبر 11, 2026

    ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں طلباء گروپوں میں تصادم، 4 زخمی، ادارہ بند

    ستمبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    وادی لیپہ میں پاک فوج کا فلاحی اقدام، عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

    اکتوبر 19, 2026
    بلوچستان

    گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے مشترکہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    اکتوبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

    اکتوبر 19, 2026
    امن

    بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    اکتوبر 19, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    وادی لیپہ میں پاک فوج کا فلاحی اقدام، عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی

    اکتوبر 19, 2026
    بلوچستان

    گوادر فری زون میں پاکستانی اور چینی سرمایہ کاروں کے مشترکہ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

    اکتوبر 19, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک، میجر وجاہت وحید شہید

    اکتوبر 19, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.