Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ارشد ندیم پاکستان کو 40 سال بعد طلائی تمغہ دلانے میں کامیاب
    خاص خبریں اگست 9, 2024

    ارشد ندیم پاکستان کو 40 سال بعد طلائی تمغہ دلانے میں کامیاب

    اگست 9, 2024Updated:اگست 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Arshad Nadeem managed to bring gold medal to Pakistan after 40 years
    Arshad Nadeem managed to bring gold medal to Pakistan after 40 years
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم  40 سال بعد  طلائی تمغہ پاکستان لانے میں کامیا ہوگئے ساتھ ہی وہ پاکستان  کی تاریخ میں پہلی بار انفرادی گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹ بن گئے۔

    پیرس اولمپکس میں پاکستان نے 40 سال بعد گولڈ میڈل جیت لیا،پاکستانی اتھلیٹ  ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں 118 سالہ ریکارڈ بھی توڑ دیا۔

    جیولین تھرو  فائنل   مقابلے میں ارشد ندیم نے سب سے بڑی تھرو کرنے کا اعزاز اپنے نام کیا اور دوسری باری میں 92.97میٹر کی بہترین تھرو کر کے سب کو حیران کر دیا اور نیا ریکارڈ بھی بنا ڈالا۔

    ٹاپ 8 میں بھارتی اتھلیٹ نے دوسری تھرو ضائع کی جبکہ ارشد ندیم نے  ٹاپ 8 کی دوسرئی باری میں 87.84 میٹر کی تھرو کی۔

    تیسری باری میں  بھی قومی اتھلیٹ نے 91.7 میٹر کی شاندار تھرو کر کے ملک پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔

    Arshad Nadeem ارشد ندیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleای سی پی نے اسلام آباد میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کا اعلان کر دیا
    Next Article سی ٹی ڈی نے عبدالقیوم صوفی قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ گرفتار کر لیا
    Ume Roman

    Related Posts

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026
    امن

    مستونگ آپریشن، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

    ستمبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 8, 2026

    بٹگرام میں تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر

    خاص خبریں

    بٹگرام میں منعقدہ تین روزہ تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ اختتام پذیر ہوگیا، اختتامی دعا…

    خاص خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

    ستمبر 9, 2026
    امن

    خاران اور واشک میں کامیاب آپریشنز: وزیر داخلہ محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

    ستمبر 9, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    اکیڈیمیا اور میڈیا صنعت کا ملاپ: ایٹم کونسل کے پہلے سمپوزیم کا کامیاب انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    حکومت

    صحت کے شعبے میں عالمی تعاون کا نیا سنگِ میل، کراچی میں 23ویں ہیلتھ ایشیا نمائش کا انعقاد

    ستمبر 14, 2026
    خاص خبریں

    حکومت کا پیٹرول سبسڈی پروگرام: کم آمدنی والوں کو ریلیف کا اعلان

    ستمبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.