Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کشمیر»پاک فوج کا آزاد کشمیر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن
    کشمیر مارچ 4, 2024

    پاک فوج کا آزاد کشمیر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن

    مارچ 4, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Rescue operation of Pakistan Army in flood affected areas of Azad Kashmir
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج نے آزاد کشمیر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے 8 بچوں اور 7 خواتین سمیت 25 افراد کو نکالا جو شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سیلابی نالوں میں پھنسے ہوئے تھے۔

    تمام متاثرہ افراد کو بحفاظت نکالنے کے بعد ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔راشن کی تقسیم اور خوراک کی فراہمی کے علاوہ متاثرہ افراد کی مالی امداد بھی کی گئی۔ پاک فوج کے کامیاب ریسکیو آپریشن کو مقامی رہائشیوں اور ضلعی انتظامیہ نے بے حد سراہا ہے۔

    Azad Kashmir Pakistan Army Rescue operation
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ : گرلز پرائمری سکول کی از سر نو تعمیر کے مطالبات
    Next Article اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات کی فروخت میں ملوث دو ملزمان گرفتار
    Ume Roman

    Related Posts

    گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ہیلتھ انشورنس سروس بند کر دی گئی

    اگست 7, 2025

    گلگت بلتستان اور کشمیر میں شدید بارشوں کا امکان، سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

    اگست 7, 2025

    مقبوضہ کشمیر میں عوامی سطح پر 5 اگست کے اقدامات کی شدید مخالفت

    اگست 6, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کا دورہ ہری پور ، نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    شوبز

    جمیل نوشاہی کی فنی خدمات کے اعتراف میں ادارہ فروغ ھندکو کے زیراھتمام باوقار تقریب

    اگست 4, 2025
    خاص خبریں

    ہری پور: پولیس وین کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، چار زخمی

    اگست 7, 2025
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    پوٹھوہار

    اسلام آباد انتظامیہ نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں حیران کن اضافے کا اعلان کر دیا

    مئی 15, 2024
    مقبول خبریں
    بلاگ

    گلگت بلتستان میں خالصہ سرکار زمینوں کی حکومتی اصطلاح اور تاریخی حقیقت

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند، شاہراہ قراقرم کا حصہ بہہ جانے سے پاکستان اور چین کا زمینی راستہ منقطع

    اگست 8, 2025
    خاص خبریں

    بنوں میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کواڈ کاپٹر حملہ، ایک ایف سی اہلکار شہید، 3 زخمی

    اگست 8, 2025

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2025. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.