لاہور میں گزشتہ روز 3 جماعتوں کے درمیان ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز نواز شریف کی جانب سے صدر آصف علی زرداری، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔ اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ مسلم لیگ ن نے بھی آئینی ترامیم کے لیے جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے مسودے پر اتفاق کر لیا ہے جس کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھی تصدیق کی تھی۔ ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور…

ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے پولو گراونڈ میں مرمت کے کام , نکاسی اب , گراونڈ کے دیوار , گراونڈ کے لیولننگ , اور دیگر کاموں کا معائنہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران سے غیر تسلی بخش اور ناقص کام کے حوالے سے فوری رپورٹ طلب کرلیا۔ ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ اداروں کے ذمہ داران کو…