Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»ن لیگ اورپیپلز پارٹی نے آئینی بینچ پر اتفاق کر لیا
    خاص خبریں اکتوبر 17, 2024

    ن لیگ اورپیپلز پارٹی نے آئینی بینچ پر اتفاق کر لیا

    اکتوبر 17, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    PML-N and People's Party agreed on the constitutional bench
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    لاہور میں گزشتہ روز 3 جماعتوں کے درمیان ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ یاد رہے گزشتہ روز نواز شریف کی جانب سے صدر آصف علی زرداری، سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا تھا جس میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی شریک تھیں۔

    اجلاس کے بعد مولانا فضل الرحمان اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ مسلم لیگ ن نے بھی آئینی ترامیم کے لیے جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے مسودے پر اتفاق کر لیا ہے جس کی نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بھی تصدیق کی تھی۔

    ملاقات کی اندرونی کہانی بھی سامنے آگئی ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام عدالتی اصلاحات پر متفق ہیں۔

    ذرائع کے مطابق طے شدہ عدالتی اصلاحات پر مولانا فضل الرحمان آج پی ٹی آئی قیادت کو اعتماد میں لیں گے، مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری آئینی ترامیم پر ن لیگی قیادت کو ساتھ ملانے کیلئے کوشاں ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ بڑوں کی بیٹھک میں 9 مئی کے ملزمان کے ٹرائل کیلئے فوجی عدالتوں کے قیام پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، پیپلزپارٹی اور جمعیت علمائے اسلام کو فوجی عدالتوں پر تحفظات ہیں جبکہ ن لیگ فوجی عدالتوں کا نفاذ چاہتی ہے۔

    دوسری جانب پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا دعویٰ ہے کہ بڑوں کی نشست کے بعد آئینی بینچ کی تشکیل پر اتفاق ہوا ہے، آئینی عدالت پر ن لیگ اورپیپلز پارٹی ایک قدم پیچھےہوئی ہے، تمام جماعتوں میں آئینی بینچ کی تشکیل پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleگلگت؛ ن لیگی رہنماؤں کا حفیظ الرحمان کو صوبائی صدر تسلیم کرنے سے انکار
    Next Article ہری پور یونیورسٹی میں ٹریفک قوانین کی آگاہی کے لیے سیشن کا انعقاد کیا گیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.