Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جنوری 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»میانمار اور بینکاک میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 144 افراد ہلاک،700سے زائد زخمی، کئی عمارتیں اور پل منہدم
    بین الاقوامی مارچ 28, 2025

    میانمار اور بینکاک میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 144 افراد ہلاک،700سے زائد زخمی، کئی عمارتیں اور پل منہدم

    مارچ 28, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Yangon: 7.7 magnitude earthquake hits Myanmar and Bangkok, 144 people killed, more than 700 injured, many buildings and bridges collapsed
    صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے وزارت امور خارجہ کے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو بھی فعال کردیا گیا ہے،دفتر خارجہ پاکستان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    میانمار اور بینکاک میں عمارتیں گرنے سے144 اموات کی تصدیق ہوگئی، زلزلے کے جھٹکے تھائی لینڈ، بنگلہ دیش، بھارت، لاؤس اور چین میں بھی محسوس کیے گئے ۔

    غیر ملکی  خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق زلزلے کا مرکز میانمار کا شہر سیگناگ میں 10 کلومیٹر زیر زمین تھا، زلزلے کے بعد 6.4 شدت کا آفٹر شاک بھی آیا جبکہ وقفے وقفے سے آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ۔

    میانمار کے سرکاری میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زلزلے میں اب تک کم از کم 144 افراد ہلاک اور 732 زخمی ہوئے ہیں، جبکہ کئی افراد اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش کیلئے کارروائیاں جاری ہیں ۔

    بنکاک میں عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ لوگ خوف و ہراس کے عالم میں سڑکوں پر نکل آئے جن میں سے زیادہ تر ہوٹل کے مہمان تھے ۔

    میانمار کے فائر سروسز ڈپارٹمنٹ کے ایک افسر نے خبر ایجنسی کو بتایا کہ ’ہم نے تلاشی کا کام شروع کر دیا ہے اور ینگون کے ارد گرد جا کر ہلاکتوں اور نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے، اب تک ہمارے پاس کوئی اطلاع نہیں ہے‘ ۔

    دوسری جانب پاکستان کی وزارت برائے امور خارجہ کے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے پیش نظر ینگون اور بینکاک میں پاکستانی سفارت خانے کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پاکستانی شہریوں کی مدد کے لیے تیار ہیں ۔

    اعلامیہ کے مطابق صورتحال پر نظر رکھنے کے لیے وزارت امور خارجہ کے کرائسز مینجمنٹ یونٹ کو بھی فعال کردیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد: آئی جے پی روڈ پر ڈمپر الٹ گیا، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    Next Article پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026
    چترال

    چترال میں امریکی شکاری نے بھی کشمیری مارخور کا شکارکرلیا

    جنوری 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جنوری 8, 2026

    بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

    خاص خبریں

    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے فی یونٹ بجلی 93 پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن…

    پوٹھوہار

    بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی طالبہ کا کلاس فیلو کے خلاف مبینہ زیادتی کا مقدمہ ،ملزم گرفتار

    جنوری 9, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی:کلرسیداں کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

    جنوری 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    وزیراعظم نے اسلام آباد میں پاکستان آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

    جنوری 15, 2026
    پوٹھوہار

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا

    جنوری 15, 2026
    فیچرڈ

    ڈی پی او مانسہرہ کی جانب سے تھانہ اوگی میں کھلی کچہری کا انعقاد

    جنوری 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.