Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    حادثات

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری
    فیچرڈ مارچ 28, 2025

    پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری

    مارچ 28, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Petrol price reduced by one rupee per liter, notification issued
    پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے ،نوٹفکیشن جاری
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: حکومت نے پیڑول کی فی لیٹر قیمت میں کمی کا اعلان کردیا اور فنانس ڈویژن نے اس حوالے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ۔

     نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے ردوبدل کی بنیاد پر صارفین کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے حوالے سے کام کیا ۔

    حکومت نے پیڑول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے کی کمی کردی ہے، جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ اس سے قبل فی لیٹر قیمت 255 روپے 63 پیسے تھی ۔

    اسی طرح ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں کیا گیا ہے اور فی لیٹر قیمت بدستور 258 روپے 64 پیسے برقرار رہے گی ۔

    فنانس ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو چکا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمیانمار اور بینکاک میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 144 افراد ہلاک،700سے زائد زخمی، کئی عمارتیں اور پل منہدم
    Next Article پاکستان کا قیام کسی معجزے سے کم نہیں،علمائے کرام دہشتگردی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کریں،وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026

    امریکی ناظم الامور دفتر خارجہ طلب، پاکستان کا امریکی سفیر کے بیان پر سخت احتجاج

    اگست 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    حادثات

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026
    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 17, 2026

    محفوظ بچپن، محفوظ گلگت بلتستان, تحریر: علی شیر

    بلاگ

    گلگت بلتستان کو دنیا بھر میں اس کی خوبصورت وادیوں، برف پوش پہاڑوں، شفاف دریاؤں،…

    پنجاب

    راولپنڈی میں گاڑی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 20, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    نیشنل کمانڈ اتھارٹی ایکٹ میں ترمیم اور ڈیفنس فورسز ایکٹ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور

    اگست 20, 2026
    بلوچستان

    بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن؛ فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشتگرد ہلاک

    اگست 20, 2026
    حادثات

    خیبرپختونخوا؛ 14 اگست کو ڈوبنے والے تمام 5 افراد کے جسدِ خاکی برآمد

    اگست 20, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.