Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»وادی کاغان کے سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی برف باری کا سلسلہ جاری
    فیچرڈ اکتوبر 6, 2025

    وادی کاغان کے سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی برف باری کا سلسلہ جاری

    اکتوبر 6, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Winter snowfall continues at tourist destinations in Kaghan Valley
    بابوسر ٹاپ برفباری کے باعث مکمل بند، اب تک 6 انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وادی کاغان کے سیاحتی مقامات پر برف باری سلسلہ جاری ہے، سیاحتی مقامات کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی ، سیاحوں نے بڑی تعداد میں ناران کا رخ کرلیا ہے ۔

    مانسہرہ کے سرسبز و سیاحتی مقامات میں سے ایک  وادی کاغان کے پہاڑوں نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی جو دیکھنے والوں کو اپنی طرف کھینچتے ہیں ۔

    جھیل سیف الملوک، بٹہ کنڈی، جلکھڈ، بیسر، نوری ٹاپ اور بابوسر ٹاپ پر رات گئے سے برف باری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔

    بابوسر ٹاپ برفباری کے باعث مکمل بند، اب تک 6 انچ برف ریکارڈ کی گئی ہے،بیسر 4 انچ،جلکھڈ 3انچ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے ۔

    دوسری جانب ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد ناران پہنچ گئے ہیں اور برفباری سے محظوظ ہو رہے ہیں ۔

    محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید برفباری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے ، برفباری کے بعد ضلع بھر میں موسم خوشگوار ہوگیا اور سردی مٰن اضافہ ہو گیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشہبازشریف اور انور ابراہیم کا پاکستان اور ملائشیا کے درمیان تجارت میں مزید اضافے پر اتفاق
    Next Article ہری پور: شاہ بابا مسجد کے قریب دُکان میں سلنڈر پھٹ گیا، 9 افراد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 2026

    آزاد کشمیر انتخابات کا تیسرا مرحلہ، پونچھ اور پلندری میں پولنگ ملتوی

    اگست 7, 2026

    پاکستان،سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پاگیا

    اگست 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد سیف سٹی توسیعی منصوبہ 85 فیصد مکمل، محسن نقوی نے 30 ستمبر تک تکمیل کا ہدف مقرر کر دیا

    اگست 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 1, 2026

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص…

    خاص خبریں

    کراچی: بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، سیکیورٹی الارم بجتے ہی ڈاکو فرار، گارڈ زخمی

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا اسمبلی نے اراکین کی مراعات سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا، تاحیات بلیو پاسپورٹ ختم

    اگست 7, 2026
    بلوچستان

    بولان: دوسہ کراس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار حافظ عبدالرشید ابڑو شہید

    اگست 7, 2026
    پنجاب

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مون سون کے فوراً بعد ہر شہر میں خستہ حال عمارتوں کے سروے کی ہدایت

    اگست 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.