Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن کا ضابطۂ اخلاق جاری، سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی

    جولائی 25, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر تیزی سے جاری، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیر مملکت طلال چوہدری

    جولائی 25, 2026
    بین الاقوامی

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»پاک فوج قوم کی حمایت سے ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منير
    فیچرڈ دسمبر 3, 2024

    پاک فوج قوم کی حمایت سے ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منير

    دسمبر 3, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We will defeat every conspiracy against the country with the support of the nation, Army Chief General Asim Munir
    مسلح افواج، قوم کی پرعزم حمایت کے ساتھ تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر  کی جانب سے جاری بیان کےمطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے نارووال اور سیالکوٹ میں فیلڈٹریننگ مشقوں کا معائنہ کیا جہاں آرمی چیف کی آمد پرکورکمانڈر گوجرانوالہ اور  آئی جی  ٹریننگ اینڈایویلیوایشن نے ان کا استقبال کیا۔

    آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ  آرمی چیف کو مشق کے مقاصد اور انعقادکے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی، ان مشقوں کا مقصد ابھرتے آپریشنل چینلجز سے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارتوں اور میدان جنگ کا طریقہ کار بہتر بنانا تھا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمر، انفنٹری، میکنائزڈانفنٹری، آرٹلری، ائیررڈیفنس، آرمی ایوی ایشن، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل یونٹس نےمربوط فائر اور مینیوورآپریشن کیے جب کہ برقی جنگی صلاحیتوں اور معلوماتی آپریشنز کے مؤثراستعمال کابھی مظاہرہ کیاگیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ان آپریشنزکو دشمن کے مواصلات میں خلل ڈالنے، جدید میدان جنگ کے ماحول میں غلط معلومات کی حکمت عملیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا۔

    آئی ایس پی آر کہ آرمی چیف نے دن فوجیوں کے ساتھ فیلڈ میں گزارا اور  فوجی جوانوں کے تربیتی معیار، آپریشنل تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جنرل عاصم منیر نے کہا کہ مسلح افواج، قوم کی پرعزم حمایت کے ساتھ تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، قومی حمایت سے مادر وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرداخلہ کا سیکیورٹی اداروں کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنے کا اعلان
    Next Article افغانستان سے اسمگلنگ فوج کی وجہ سے ختم ہوئی ہے، وزیراعظم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

    جولائی 25, 2026

    مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن العزم کے دوران ہلاک دہشت گردوں کی تعداد 13 ہوگئی

    جولائی 25, 2026

    پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچویں روز بھی اضافہ کردیا گیا

    جولائی 24, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن کا ضابطۂ اخلاق جاری، سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی

    جولائی 25, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر تیزی سے جاری، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیر مملکت طلال چوہدری

    جولائی 25, 2026
    بین الاقوامی

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اور ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیش گوئی، پی ڈی ایم اے نے انتباہ جاری کر دیا

    جولائی 25, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    فروری 20, 2024

    ہری پور کا وہ گاؤں جہاں صدر ایوب خان زیرتعلیم رہے

    بلاگ

    کے ٹو ٹی وی وہ واحد چینل ہے جو ایک ایسا پروگرام پیش کر رہا…

    شوبز

    ڈاکٹر نبیحہ علی نے خلع کے لیے فیملی کورٹ سے رجوع کر لیا

    جولائی 21, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات کا نیا شیڈول جاری، پولنگ 3 مراحل میں ہوگی

    جولائی 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر انتخابات: الیکشن کمیشن کا ضابطۂ اخلاق جاری، سرکاری وسائل کے استعمال پر پابندی

    جولائی 25, 2026
    اسلام آباد

    اسلام آباد ماڈل جیل کی تعمیر تیزی سے جاری، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: وزیر مملکت طلال چوہدری

    جولائی 25, 2026
    بین الاقوامی

    کیئر اسٹارمر دباؤ کے تحت مستعفی ہوئے،ایرانی سفیر کا دعویٰ

    جولائی 25, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.