Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»وزیرداخلہ کا سیکیورٹی اداروں کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنے کا اعلان
    پوٹھوہار دسمبر 3, 2024

    وزیرداخلہ کا سیکیورٹی اداروں کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنے کا اعلان

    دسمبر 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا،نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر خالدخٹک نےتفصیلی بریفننگ دی، اجلاس میں نیکٹا اورصوبوں کےدرمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانےکا فیصلہ کیا گیا،اجلاس میں انسداد دہشتگردی کےفیصلوں پرعملدرآمد کا فرداً فرداً جائزہ لیا گیا،اسلام آبادمیں کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کے قیام پرپیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔

    وزیرداخلہ محسن نقوی  نےسیکیورٹی اداروں کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنےکا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے وزارت داخلہ کو سات روز میں بھیجنے کی بھی ہدایت کی۔

    کمیٹی اجلاس میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا،وزیرداخلہ نے چینی شہریوں کےسکیورٹی پلان پر من وعن عمل کرنےکی ہدایت کی۔

    اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ،تمام آئی جیز،آئی جی ریلویز پولیس، کمانڈنٹ ایف سی،آئی جی اسلام آباد،وزارت داخلہ اور دیگر حکام نے شرکت کی۔

    اس موقع پروزیرداخلہ محسن نقوی نےکہا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مرکزی کردار نیکٹا ادا کرے گی، نیکٹا میں اصلاحات کا آغاز کردیا، ان کا کہنا تھا کہ منشیات اسمگلنگ روکنے کے لیےکوسٹ گارڈز کو سہولتیں دیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوفاقی کابینہ کا اجلاس،انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق قومی پالیسی کی منظوری دے دی گئی
    Next Article پاک فوج قوم کی حمایت سے ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منير
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.