Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»افغانستان سے اسمگلنگ فوج کی وجہ سے ختم ہوئی ہے، وزیراعظم
    خاص خبریں دسمبر 3, 2024

    افغانستان سے اسمگلنگ فوج کی وجہ سے ختم ہوئی ہے، وزیراعظم

    دسمبر 3, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ افغانستان سےاسمگلنگ صفرہوگئی اور یہ فوج کی وجہ سے ممکن ہوا ہے۔  ان کا مزید کہنا تھا کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70مہینےبعدکم ترین سطح پرآگئی ہے مہنگائی میں کمی سےغربت میں کمی ہوگی۔

    اسلام آباد میں وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نےوفاقی کابینہ اجلاس سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح تقریباً70 مہینے بعد کم ترین سطح پرآگئی ہے، 2018میں مہنگائی3.5فیصدتھی،اب مہنگائی4.9فیصدہوگئی ہے، مہنگائی میں کمی سے غربت  میں کمی ہوگی،مہنگائی کم ہونےسےشرح سودمیں کمی کاامکان ہے۔

    وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف کا کہنا تھا کہ دھرنوں نےملک میں ہیجانی کیفیت پیداکردی تھی،اسلام آبادمیں افراتفری کاسماں تھا،پولیس اور رینجرز والے شہید ہوئے،مظاہروں کی وجہ سےاسٹاک مارکیٹ نیچے آگئی، احتجاج ختم ہونے کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں اضافہ ہوگیا۔

    وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مہنگائی میں کمی کےبعدہمیں گروتھ کی طرف بڑھناہے،مہنگائی میں کمی کے مثبت اثرات آئیں گے،اس سال چینی کی برآمدکرنےکافیصلہ کیا،چینی کی قیمت نہیں بڑھی،500ملین ڈالرآجائیں گے افغانستان سےاسمگلنگ صفرہوگئی،فوج کی گرفت کی وجہ سےاسمگلنگ صفرہوئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاک فوج قوم کی حمایت سے ہر سازش کو ناکام بنادے گی، آرمی چیف جنرل عاصم منير
    Next Article پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026
    حکومت

    مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ

    اکتوبر 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 15, 2024

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    خاص خبریں

    پنجاب حکومت نے ریجن کے طلباء کو بلاسود ماہانہ اقساط پر موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن…

    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    پٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں معمولی کمی

    اکتوبر 14, 2026
    خیبر پختونخوا

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی

    اکتوبر 14, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف

    اکتوبر 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.