Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس
    بین الاقوامی جولائی 4, 2026

    ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف اور ترک صدر اردووان کی مشترکہ پریس کانفرنس

    جولائی 4, 2026Updated:جولائی 4, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    We will always stand by each other: Joint press conference by Prime Minister Shehbaz Sharif and Turkish President Erdogan.
    المی امن کیلئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت انتہائی اہم ہے، ترک صدر طیب اردووان
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کی شاندار تاریخ ہے جبکہ ترک صدر اردوان نے کہا کہ پاکستان اور ترکی ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے ۔

    ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں وزیراعظم شہباز شریف کا سرکاری استقبالیہ دیا جس میں دونوں ممالک کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات ہوئی ۔

    ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات کی شاندار تاریخ ہے، ہم نے ہمیشہ ہر مشکل میں ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ۔

    انہوں نے کہا کہ ترکیہ اور پاکستان کے عوام کے درمیان قلبی تعلق ہے، ترکیہ کیجنگ آزادی میں برصغیر کے مسلمانوں نے حمایت کی، جنگ ہو یا زلزلہ ترکیہ نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا جبکہ انہوں نے قبرص کے معاملے پر ترکیہ کی مکمل حمایت کا ایک بار پھر اعادہ کیا ۔

    ترک صدر اردوان نے کہا کہ وزیراعظم اور وفد کو خوش آمدید کہتے ہیں، ہم نے ملاقات میں مذاکرات میں دو طرفہ علاقائی عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔

    ترک صدر نے کہا کہ پاکستان اور ترکیہ ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، دونوں ممالک کے تعلقات کی رفتار پر اطمینان ہے، عالمی امن کیلیے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت انتہائی اہم ہے ۔

    اس سے قبل ترکیہ میں بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعطم شہباز شریف نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان کی حمایت سے پاکستان کو امریکہ ایران جنگ میں ثالثی کا کردار ملا، یہ ایک نہایت کٹھن سفارتی مشن تھا، تاہم اللہ کے فضل سے جنگ بندی ممکن ہوئی، امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکراتی عمل میں پاکستان نے خلوصِ نیت سے کوششیں کیں ۔

    ترکیہ میں بی ٹو بی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف  نے کہا کہ استنبول ایک خوبصورت شہر ہے جو ایشیا اور یورپ کو ملاتا ہے، جبکہ ترکیہ پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے لازوال تعلقات کی ایک طویل تاریخ ہے، جس کی بنیاد ترکیہ کی جنگِ آزادی کے دوران رکھی گئی، جب برصغیر کے مسلمانوں نے علی برادران کی قیادت میں ترکیہ کی جدوجہد کی بھرپور حمایت کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزاد کشمیر انتخابات: 45 حلقوں سے 1265 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع
    Next Article امریکہ اور ایران مذاکرات کا اگلا دور 11 جولائی کو پاکستان میں متوقع، العربیہ ٹی وی رپورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026

    آزاد کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    ستمبر 4, 2026

    پاکستان کی زرعی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال

    ستمبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر کی 8 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

    ستمبر 4, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کي جانب سے نوٹی فکیشن جاری

    ستمبر 4, 2026
    ترقی

    سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ کا دائرہ وسیع کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 4, 2026
    امن

    پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، نورے گینگ کے 3 مطلوب ملزمان ہلاک

    ستمبر 4, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.