Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اپر کچورا جھیل بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے درمیان خوبصورتی کا حسین شاہکار
    خاص خبریں جون 24, 2025

    اپر کچورا جھیل بلتستان کے سنگلاخ پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے درمیان خوبصورتی کا حسین شاہکار

    جون 24, 2025Updated:جون 24, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Upper Kachura Lake is a masterpiece of beauty amidst the rocky mountains and lush forests of Baltistan.
    یہ جھیل گھنے جنگلات اور بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان ایک نیلگوں آئینے کی مانند نظر آتی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    گلگت بلتستان(یحییٰ خان ) سکردو کی وادی میں واقع ایک دلکش اور جادوئی جھیل اپر کچورا قدرت کا وہ حسین شاہکار ہے جو ہر آنے والے کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے، سنگلاخ پہاڑوں اور سرسبز جنگلات کے درمیان چھپی یہ جھیل نہ صرف بلتستان کی خوبصورتی کی پہچان ہے بلکہ ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے بھی ایک مثالی مقام سمجھی جاتی ہے ۔

    اپر کچورا لیک، سکردو سے تقریباً 25 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے، یہ جھیل گھنے جنگلات اور بلند و بالا پہاڑوں کے درمیان ایک نیلگوں آئینے کی مانند نظر آتی ہے، ہر سال ہزاروں ملکی و غیر ملکی سیاح یہاں کا رخ کرتے ہیں تاکہ اس جھیل کے شفاف پانی، پرسکون ماحول اور قدرتی مناظر کا لطف اٹھا سکیں ۔

    جھیل کا سبز و نیلا پانی نہ صرف دل کو لبھاتا ہے بلکہ اس کی گہرائی اور وسعت دیکھ کر ایک پرسکون اور خوشگوار احساس بھی جنم لیتا ہے، یہاں کا سب سے منفرد تجربہ موٹر بوٹ رائیڈ ہے، جو سیاحوں کو جھیل کے وسط تک لے جاتی ہے جہاں قدرت کی خوبصورتی اور سکون کا ایک نیا جہان سامنے آتا ہے ۔

    ایڈونچر کے شوقین افراد کے لیے یہاں زپ لائن کی سہولت بھی موجود ہے، پہاڑوں کے درمیان ہوا میں معلق یہ سفر نہ صرف دل دہلا دینے والا ہوتا ہے بلکہ قدرتی مناظر کو ایک الگ زاویے سے دیکھنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے ۔

    یہ جھیل نہ صرف بلتستان کے قدرتی حسن کی عکاس ہے بلکہ علاقے میں سیاحت کے فروغ کے لیے بھی ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے، یہاں آنے والے سیاحوں کے لیے یہ تجربہ زندگی بھر کے خوبصورت لمحوں میں سے ایک بن جاتا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادکشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا
    Next Article جنوبی وزیرستان:سراروغہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی، 11 دہشتگرد ہلاک،7 زخمی، پاک فوج کے 2 جوان شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 29, 2026

    وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ نتائج 2026 جاری کر دیے

    اسلام آباد

    اسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ برائے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیم  نے نہم اور دہم…

    خاص خبریں

    دیر بالا میں ہیضے کی وباء، 3 ہزار سے زائد افراد متاثر، محکمہ صحت کی ہنگامی کارروائیاں شروع

    اگست 1, 2026
    آزاد کشمیر

    آزاد کشمیر الیکشن کا دوسرے مرحلے میں بھی ن لیگ کامیاب، 20 میں سے 14 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کو 5 نشستیں ملیں

    اگست 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    پاکستان کے خلاف دوسرےٹیسٹ کے دوسرے روز پہلی اننگز میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 344 رنز بنا کر آؤٹ

    اگست 3, 2026
    پوٹھوہار

    راولپنڈی میں کل مقامی تعطیل کا اعلان، اعلامیہ جاری

    اگست 3, 2026
    خاص خبریں

    سانحہ سوات میں شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی، وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس کا کبل کا دورہ، اہم فیصلے

    اگست 3, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.