Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی

    جولائی 11, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    چترال

    چترال اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کا الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جولائی 12, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ ٹو کیس میں اپیلیں باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر
    خاص خبریں فروری 26, 2026

    اسلام آباد ہائی کورٹ: توشہ خانہ ٹو کیس میں اپیلیں باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر

    فروری 26, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر عائد اعتراضات دور کرتے ہوئے اپیلوں کو باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

    سماعت جسٹس خادم حسین سومرو نے کی۔ دورانِ سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکلاء سلمان صفدر اور سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ عمران خان کی تینوں بہنیں بھی کمرۂ عدالت میں موجود تھیں۔

    عدالت نے حکم دیا کہ دونوں اپیلوں کو نمبر لگا کر باقاعدہ سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔ اس کے علاوہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر دو متفرق درخواستیں بھی منظور کر لی گئیں۔

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے مرکزی اپیلوں پر اعتراضات دور کرنے سے متعلق متفرق درخواست کو بھی منظور کیا اور اعتراضات دور کرنے کیلئے دی گئی مہلت میں توسیع کی درخواست قبول کر لی۔

    عدالت کے اس فیصلے کے بعد توشہ خانہ ٹو کیس میں اپیلوں کی باقاعدہ سماعت کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتعمیراتی بے ترتیبی کے خاتمے کے لیے “ون پنجاب، ون سٹینڈرڈ، ون ڈیزائن” پالیسی کی منظوری
    Next Article ہزارہ ڈویژن کیلئے 200 ارب روپے کا خصوصی پیکج، جی ٹی روڈ کی توسیع کا اعلان
    Idrees
    • Website

    Related Posts

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی

    جولائی 11, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026

    چترال اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کا الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی

    جولائی 11, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    چترال

    چترال اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کا الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026
    امن

    خطے میں بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں: اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار

    جولائی 11, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جولائی 6, 2026

    نیا ٹیلی کام بل: کسی شہری کی زمین پر زبردستی قبضہ نہیں ہوگا، وفاقی وزیر شزا فاطمہ کی وضاحت

    حکومت

    وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کام شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    خاص خبریں

    گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    جولائی 6, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بلوچستان

    بلوچستان میں آپریشن شعبان جاری، ہلاک دہشت گردوں کی مجموعی تعداد 104 ہو گئی

    جولائی 11, 2026
    فیچرڈ

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ہدایت پر گلیات میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن شروع

    جولائی 11, 2026
    چترال

    چترال اور مانسہرہ سمیت مختلف علاقوں میں گلیشیائی جھیلوں کے پھٹنے کے خدشے کا الرٹ جاری

    جولائی 11, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.