Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا
    خاص خبریں جولائی 8, 2026

    شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا

    جولائی 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The wreckage of the private company's cargo plane, which had gone missing while flying from Sharjah to Karachi, has been found.
    عملے کے ارکان کی تلاش کے لیے سمندر میں ریسکیو کارروائیاں تاحال جاری ہیں ، ترجمان پی اے اے
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    شارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ ہونے والے کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق نجی کمپنی کے کارگو طیارے کی تلاش کے لیے پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے بیان میں بتایا کہ نجی کمپنی کے کارگو طیارے کی تلاش کے لیے پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے کا سرچ آپریشن جاری ہے ۔

    بیان میں کہا گیا کہ پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے نے سمندر میں 12 گھنٹے سے زائد جاری رہنے والے آپریشن کے دوران لاپتہ طیارہ کے2 ایئرویز کارگو بی 737 کا ملبہ تلاش کرلیا ہے ۔

    پی اے اے نے بتایا کہ طیارے کا ملبہ اورماڑہ کے ساحل سے 53 نوٹیکل میل جنوب میں ملا ہے، مزید شواہد اور عملے کے ارکان کی تلاش کے لیے سمندر میں ریسکیو کارروائیاں تاحال جاری ہیں ۔

    یاد رہے کہ گزشتہ رات 9 بجے کے قریب  کے نجی کمپنی کا کارگو طیارہ شارجہ سے کراچی آتے ہوئے لاپتہ ہوگیا تھا اور اس حوالے سے پی اے اے نے بتایا تھا کہ طیارے نے فنی خرابی سےآگاہ کیا تھا تاہم اس کے بعد ریڈار سے رابطہ منقطع ہوگیا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر کا سرحد پار سے ہونے والی دہشت گردی کو طاقت سے کچلنے کا اعلان
    Next Article متنازعہ قانون سازی کے معاملے پر سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.