Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 18, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»متنازعہ قانون سازی کے معاملے پر سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
    خاص خبریں جولائی 8, 2026

    متنازعہ قانون سازی کے معاملے پر سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت کردی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    جولائی 8, 2026Updated:جولائی 8, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    CM Sohail Afridi directs Speaker to convene meeting of all parliamentary leaders on controversial legislation
    کابینہ سے منظور شدہ پارلیمنٹیرینز پرولیجز بل کا مسودہ صوبائی اسمبلی بھجوایا گیا، جہاں اس میں بعض ترامیم کی گئیں، وزیراعلیٰ کا کابینہ اجلاس سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے متنازعہ قانون سازی کے معاملے پر سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جن نکات پر خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتراض ہے، ان کا جائزہ لیا جائے ۔

    پشاور: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ کابینہ سے منظور شدہ پارلیمنٹیرینز پرولیجز بل کا مسودہ صوبائی اسمبلی بھجوایا گیا، جہاں اس میں بعض ترامیم کی گئیں ۔

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ پارلیمنٹیرینز پریولیجز بل میں کی گئی ترامیم پر گزشتہ دو سے تین روز سے میڈیا میں مسلسل تنقید ہو رہی ہے ۔

    وزیراعلیٰ نے سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز کا اجلاس بلانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جن نکات پر خیبرپختونخوا کے عوام کو اعتراض ہے، ان کا جائزہ لیا جائے،جن نکات پر صحافی برادری کو اعتراض ہے، ان پر بھی نظرثانی کی جائے ۔

    سہیل آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ مختلف کالے چینلز مسلسل حکومت کے خلاف گمراہ کن پروپیگنڈا کرتے رہتے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت نے کسی کے خلاف غیرقانونی کارروائی نہیں کی، اگر کوئی جھوٹا پروپیگنڈا بھی کرے تو کارروائی عدالتوں کے ذریعے کی جاتی ہے ۔

    وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ دیگر صوبوں میں مخالف صحافیوں کو غائب، تشدد اور ہراسانی کا نشانہ بنایا جاتا ہے، خببرپختونخوا میں اس نوعیت کے ہتھکنڈے نہیں اپنائے جاتے، سپیکر کو تمام پارلیمانی لیڈرز سے عوام اور صحافی برادری کے تحفظات پر نظرثانی کا کہا ہے ۔

    ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا عوامی مینڈیٹ سے قائم واحد اسمبلی ہے، عوامی رائے اور مفاد کو ہر فیصلے میں مقدم رکھا جائے گا، امید ہے کہ پارلیمنٹیرینز پرولیجز بل میں کی گئی ترامیم پر نظرثانی ہوگی، آئندہ تمام اقدامات عوامی مفاد اور عوامی رائے کے مطابق کیے جائیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleشارجہ سے کراچی آنے والے نجی کمپنی کے لاپتہ کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا
    Next Article پاکستان اور کروشیا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی کروشین وزیر خارجہ سے ملاقات
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026
    افغانستان

    اپر کرم اور غوز گڑھی میں افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب

    اکتوبر 17, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    بلوچستان

    کوئٹہ: سی پیک کے مغربی روٹ پر 310 ارب روپے کے بڑے منصوبے جاری ہیں۔…

    خاص خبریں

    ویتنامی سفارت خانے کے اعلیٰ حکام کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ

    اکتوبر 16, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    خیبرپختونخوا میں سیاسی و معاشی استحکام کے لیے ایکشن پلان تیار، 27 محکموں کے لیے 206 اقدامات تجویز

    اکتوبر 17, 2026
    خاص خبریں

    سی ٹی ڈی اور سکیورٹی فورسزکا لکی مروت میں آپریشن،کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

    اکتوبر 17, 2026
    تعلیم

    خیبرپختونخوا میں خستہ حال سرکاری سکول، سابقہ حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت

    اکتوبر 17, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.