Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»کھیل»ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دیدی
    کھیل جون 27, 2026

    ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دیدی

    جون 27, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The national team's first victory in the Women's T20 World Cup, defeating the Netherlands by 37 runs
    پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹ کے نقصان پر 126 رنز بنائے، جواب میں نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 89 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی ٹیم نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی، پاکستان نے نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دیدی، پاکستان کے 127 رنز ہدف کے تعاقب مٰن نیدرلینڈز کی پوری ٹیم 89 رن پر ڈھیر ہو گئی ۔

    برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنائے،اوپنر گل فیروزہ نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 63 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور ٹیم کو قابلِ دفاع مجموعہ فراہم کیا، ان کی شاندار کارکردگی پر انہیں میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ۔

    ہدف کے تعاقب میں نیدرلینڈز کی ٹیم پاکستانی بولرز کے سامنے نہ ٹھہر سکی اور 89 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی، پاکستان کی جانب سے کپتان فاطمہ ثنا اور عائشہ ظفر نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 3، 3 وکٹیں حاصل کیں ۔

    یہ پاکستان کی ٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی رہی کیونکہ قومی ٹیم گروپ مرحلے کے پانچ میں سے صرف ایک میچ جیت سکی، جس کی وجہ سے قومی ٹیم ایونٹ کے اگلے سے قبل ہی باہر ہو چکی ہے ۔

    میچ کے بعد پاکستانی کپتان فاطمہ ثنا نے شائقین کے ساتھ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے سٹیڈیم میں موجود تماشائیوں میں قومی ٹیم کی شرٹس بھی تقسیم کیں جسے مداحوں نے خوب سراہا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا پیر سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
    Next Article کراچی:رینجرز کے کیمپ پر حملہ کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان تخریب کار گرفتار،3 اہلکار شہید
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پاکستان نے سری لنکا کو ہرادیا، سیریز میں فیصلہ کن برتری

    اکتوبر 11, 2026

    پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

    اکتوبر 9, 2026

    پاکستان اور سری لنکا ٹی 20 سیریز سے قبل ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

    اکتوبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026
    بھارت

    14 اور 15 اکتوبر 1947، تحریک آزادی کشمیر کا اہم باب: ڈوگرہ اقتدار کے خلاف کشمیریوں کی مزاحمت

    اکتوبر 15, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اپریل 16, 2024

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    خاص خبریں

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’روشن گھرانہ پروگرام‘ متعارف کرایا ہے جو پائیدار زندگی…

    خاص خبریں

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    بلوچستان

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    پشاور سکول سانحہ: خیبرپختونخوا حکومت کا سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ

    اکتوبر 15, 2026
    افغانستان

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026
    حکومت

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.