Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کراچی:رینجرز کے کیمپ پر حملہ کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان تخریب کار گرفتار،3 اہلکار شہید
    خاص خبریں جون 28, 2026

    کراچی:رینجرز کے کیمپ پر حملہ کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک، ایک افغان تخریب کار گرفتار،3 اہلکار شہید

    جون 28, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Karachi: 3 terrorists who attacked Rangers camp killed, one Afghan saboteur arrested, 3 personnel martyred
    بھارتی حمایت یافتہ جماعت الاحرار کے خوارج نے کیمپ کے مرکزی گیٹ پر دھماکے کے بعد اندر داخل ہونے کی کوشش کی، آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ، سیکیورٹی اہلکاروں کی فوری کارروائی کے دوران 3 دہشتگردوں کو ہلاک اور ایک زخمی افغان دہشتگرد کو گرفتار کرلیا گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہو گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ جماعت الاحرار کے خوارج نے کیمپ کے مرکزی گیٹ پر دھماکے کے بعد اندر داخل ہونے کی کوشش کی ۔

    سیکیورٹی اہلکاروں کی فوری کارروائی کے دوران 3 دہشتگردو ہلاک ہو گئے جبکہ ایک دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا ہے ، گرفتار دہشتگرد کا تعلق افغانستان سے ہے ۔

    آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اس دوران  دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان رینجرز کے 3 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے، عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی ۔

    دوسری جانب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ قوم کی حفاظت کے لیے یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط بناتی ہیں ۔

    دریں اثنا صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے جنگ میں قوم اپنے بہادر سپاہیوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، بیرونی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد عناصر کے مذموم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے ۔

    صدر زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم دہشتگردی کے خلاف سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ ہے، شہدا کی قربانیاں دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پہلی کامیابی، نیدرلینڈز کو 37 رنز سے شکست دیدی
    Next Article آزاد جموں و کشمیر انتخابات، پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں نے امیدواروں کا اعلان کردیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    کراچی تا خیبر پاکستان کا 79واں یومِ آزادی ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

    اگست 14, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 12, 2026

    کراچی: غیر قانونی سگریٹ فیکٹری پر ایف بی آر کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی مشینری اور سامان برآمد

    انسداد منشیات

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ملک بھر میں غیر قانونی سگریٹ مینوفیکچرنگ…

    بین الاقوامی

    آسٹریلیا میں پاکستان کو بھارت کے خلاف باسمتی چاول کے نام پر کیس میں بڑی قانونی فتح

    اگست 12, 2026
    فیچرڈ

    براڈ پیک حادثے میں لاپتہ ہونے والے پاکستانی کوہ پیما سہیل سخی کی لاش مل گئی

    اگست 13, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    بین الاقوامی

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج، کشمیریوں کا حقِ خودارادیت کا مطالبہ

    اگست 15, 2026
    خاص خبریں

    صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، دفاعی معاہدہ ، ملک کی معاشی ،سیکیورٹی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو

    اگست 14, 2026
    خاص خبریں

    مانسہرہ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا انعقاد

    اگست 14, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.