Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ
    بین الاقوامی مارچ 10, 2026

    وزارت خارجہ کی اوورسیز پاکستانیوں کی موجودہ صورتِ حال اور واپسی سے متعلق بریفنگ

    مارچ 10, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سید رفیع اللہ کی صدارت میں ہوا، جس میں وزارت خارجہ نے مختلف ممالک میں مقیم پاکستانی شہریوں کی موجودہ صورتحال اور ممکنہ ہنگامی اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
    اجلاس میں بتایا گیا کہ آذربائیجان میں پاکستانیوں کی تعداد زیادہ نہیں ہے، 113 پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کی گئیں جبکہ 58 پاکستانی وطن واپس پہنچ چکے ہیں۔ پاکستانیوں سے رابطہ اور معاونت کا عمل جاری ہے۔
    اسی طرح قطر میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ پاکستانی مقیم ہیں، وہاں صورتحال مستحکم ہے مگر کچھ خدشات برقرار ہیں ۔ ممکنہ انخلا کے لیے 10 ہزار 188 پاکستانی رجسٹرڈ ہیں۔ 215 پاکستانی پھنس گئے تھے جن میں سے 97 وطن واپس پہنچ چکے ہیں جبکہ باقی کی 11 مارچ کو روانگی متوقع ہے۔
    قطری حکومت کی جانب سے پھنسے پاکستانیوں کو رہائش، خوراک اور ویزا سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ سعودی عرب میں تقریباً 25 لاکھ پاکستانی مقیم ہیں، تاہم وہاں صورتحال کشیدہ مگر مستحکم ہے۔ فضائی اور زمینی سرحدیں کھلی ہیں اور پی آئی اے و نجی ایئرلائنز کی پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ پھنسے پاکستانیوں کو کیس ٹو کیس بنیاد پر مدد فراہم کی جا رہی ہے ۔زمینی راستوں کے ذریعے بھی آمد و رفت ممکن ہے۔
    بریفنگ میں بتایا گیا کہ عراق میں تقریباً 40 ہزار پاکستانی مقیم ہیں، جہاں سیکیورٹی صورتحال غیر یقینی اور کشیدہ ہے۔ ایک ہزار 277 پاکستانیوں کی واپسی کے انتظامات جاری ہیں جبکہ سعودی عرب اور ترکی کے راستے ٹرانزٹ ویزے فراہم کیے جا رہے ہیں۔
    حکام نے بتایا کہ کویت میں ایک لاکھ ایک ہزار 976 پاکستانی مقیم ہیں، صورتحال کشیدہ مگر کنٹرول میں ہے اور فضائی حدود بند ہیں۔
    عمان میں 3لاکھ 82 ہزار پاکستانی مستحکم ماحول میں ہیں جبکہ لبنان میں صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔ جنوبی اور مشرقی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں اور زمینی کارروائیوں میں شدت دیکھی جا رہی ہے ۔ اقوام متحدہ کے امن مشن پر میزائل حملہ بھی ہوا، جس میں 2 اہلکار شدید زخمی ہوئے۔ جنوبی لبنان میں پاکستانیوں کے انخلا کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔
    اجلاس میں کمیٹی کو بتایا گیا کہ مختلف ممالک میں فضائی شعبے میں خلل، کم پروازیں اور مہنگے ٹکٹ کے سبب واپسی کے متبادل محدود ہیں۔ پاکستانی شہریوں کی حفاظت، رہائش اور ہنگامی اقدامات کے لیے حقیقی وقت میں منصوبہ بندی اور وسائل کی مکمل تیاری ضروری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبٹگرام میں شدید بارش، آندھی اور ژالہ باری سے سردی میں اضافہ
    Next Article سویڈن کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات، عالمی صورتحال اور اس کے ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    اسلام آباد

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اکتوبر 5, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    کھیل

    سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریز کیلئے صاحبزادہ فرحان قومی ٹیم کے کپتان مقرر

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    حکومت جی بی کے گلیشیئرز کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین

    اکتوبر 5, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.