Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»بین الاقوامی»چیمپینز ٹرافی کیلئے انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائے گی، آئی سی سی کو آگاہ کردیاگیا
    بین الاقوامی نومبر 9, 2024

    چیمپینز ٹرافی کیلئے انڈین ٹیم پاکستان نہیں جائے گی، آئی سی سی کو آگاہ کردیاگیا

    نومبر 9, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Indian team will not go to Pakistan for the Champions Trophy, India informed the ICC
    ہائبرڈ ماڈل کے تحت بھارتی میچز پاکستان کے بجائے یو اے ای اور سری لنکا میں کھیلے جانے ہیں۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    نئی دہلی: بھارت کے کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی  کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا  ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کے میچ کھیلنے کے لیے پاکستان جائے گی۔ یہ بات کرکٹ کی معتبر ویب سائٹ نے بتائی ہے۔

    بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو حکومت کی طرف سے اجازت نہ ملنے کا سبب بتایا ہے۔ بھارتی ٹیم ہائبرڈ ماڈل پر ایونٹ میں شرکت کی خواہش مند ہے۔ اس کے لیے سری لنکا اور متحدہ عرب امارات کے وینیوز پر غور کیا جارہا ہے۔

    یاد رہے کہ بھارتی میڈیا پر کم و بیش دو ماہ سے کہا جارہا تھا کہ بھارت کی کرکٹ ٹیم اس ایونٹ میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جائے گی۔

    رپورٹ کے مطابق اس اقدام کا مطلب یہ ہے کہ آئی سی سی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو ایک نیا انتظام کرنا ہوگا، جس میں ممکنہ طور پر ’ہائبرڈ ماڈل‘ شامل ہوگا جس میں ٹیمیں پاکستان میں کچھ میچ کھیلیں گی اور دیگر دوسرے مقام پر کھیلیں گی، متحدہ عرب امارات کو پاکستان سے قریب ہونے کی وجہ سے اسے متبادل مقام کے لیے اولین ترجیح سمجھا جا رہا ہے جبکہ سری لنکا پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleڈرونگاغ کوشٹ میں یادگار کلب فٹبال ٹورنامنٹ
    Next Article پاکستان نے آسٹریلوی سرزمین پر ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026
    امریکا

    پاکستان نے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز پر لا کر تاریخی کردار ادا کیا، سابق پاکستانی سفیر مسعود خان

    نومبر 7, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    سری لنکا کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیسٹ سکواڈ میں 3 نئے کھلاڑی شامل ،بابراعظم کپتان مقرر

    نومبر 7, 2026
    امن

    فتنۃ الہندوستان، اہم انکشافات: ریاستِ پاکسان کے خلاف مذموم مقاصد کی تکمیل کیلیے خواتین کا استعمال

    نومبر 7, 2026
    امن

    بنوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 7, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.