Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اگست 24, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»قومی خبریں»بانی پی ٹی آئی کو 7 نئے مقدمات میں گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا
    قومی خبریں دسمبر 2, 2024

    بانی پی ٹی آئی کو 7 نئے مقدمات میں گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا گیا

    دسمبر 2, 20242 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The founder of PTI was arrested in 7 new cases and transferred to jail
    عمران خان کو تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں پیش کیا گیا۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  کو 7 نئے مقدمات میں گرفتار کرلیا گیا ، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

    بانی پی ٹی آئی کے خلاف 28 ستمبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔

    عمران خان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا، پراسیکیوشن ٹیم کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی۔

    پراسیکیوشن کی جانب سے مزید ریمانڈ کی استدعا نہ کرنے پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

    جوڈیشل ہوتے ہی عمران خان جیل پولیس کی حراست میں آگئے، بانی پی ٹی آئی کے سیل سے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی نفری کچھ دیر میں ہٹا دی جائے گی۔

    سابق وزیراعظم کے سیل 4 کو تھانہ نیو ٹاؤن ڈکلیئر کیا گیا تھا۔ جوڈیشل ریمانڈ پر جانے کے بعد بانی پی ٹی آئی کا سیل اڈیالہ جیل کا حصہ ہوگا۔

    پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ تھانہ نیو ٹاؤن کیس بانی چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش مکمل ہوگئی لہٰذا اب مزید جسمانی ریمانڈ نہیں لیا جائے گا۔

    عمران خان کے نیو ٹاؤن کیس میں جوڈیشل ریمانڈ کے لیے درخواست بھی دائر کی گئی۔ تفتیشی افسر نے درخواست میں مؤقف اپنایا کہ نیو ٹاؤن کیس میں تفتیش مکمل ہوگئی، بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جائے

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleامید ہے گرینڈ جرگے کا ذریعے کرم کے معاملے کا پر امن اور پائیدار حل نکل آئے گا،وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور
    Next Article بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی صحت اور اڈیالہ جیل سے منتقلی کی خبروں کو غلط قرار دیدیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بالائی علاقوں میں بارش کا امکان برقرار، بیشتر ملک میں گرمی اور حبس کی پیش گوئی

    اگست 24, 2026

    بانی پی ٹی آئی کو جیل سے رہا کئے بغیر ہمارے پاس دوسرا راستہ نہیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

    اگست 23, 2026

    خطے میں قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششیں مزید تیز،فیلڈ مارشل عاصم منیر کل ایران کا اہم دورہ کریں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

    اگست 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    ریلوے سروسز کی بہتری اور تجاوزات کے خلاف کارروائی مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    اگست 24, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 21, 2026

    پاکستان 2027 میں ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کے لیے تیار، رکن ممالک کے سفیروں سے مشاورت

    پاکستان

    اسلام آباد: پاکستان نے 2027 میں اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے…

    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا: موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

    اگست 19, 2026
    اسلام آباد

    عید میلاد النبیؐ کے موقع پر 26 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

    اگست 21, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا شیڈول جاری

    اگست 24, 2026
    خاص خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس، بانی پی ٹی آئی کو شفاء ہسپتال منتقل کرکے علاج کی سہولت دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

    اگست 24, 2026
    فیچرڈ

    دیامر: گلیشیئر پگھلنے سے کرلیو گاہ میں مصنوعی جھیل بن گئی

    اگست 24, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.