Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»سہ فریقی سیریز کا فائنل میچ آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا
    خاص خبریں ستمبر 6, 2025

    سہ فریقی سیریز کا فائنل میچ آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا

    ستمبر 6, 2025Updated:ستمبر 7, 20252 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The final of the tri-series between Pakistan and Afghanistan will be played on Sunday.
    میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ متوقع ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    سہ ملکی سیریز  کی ٹرافی کون اٹھائے گاَ فیصلہ آج ہوگا، فائنل میچ کل شارجہ میں کھیلا جارہا ہے، فائنل پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا، میزبان ٹیم یو اے ای اپنے تمام میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی، پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والا ایک ایک لیگ میچ قومی ٹیم اور افغانستان نے جیت لیا، تاہم ان دونوں ٹیموں نے میزبان ٹیم کے خلاف اپنے میچ جیتے، فائنل میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان دلچسپ میچ متوقع ہے ۔

    شارجہ: متحدہ عرب امارات میں جاری سہ ملکی سیریز کے لیگ میچز ختم ہو گئے ہیں اور فائنل میچ آج شارجہ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ۔

    فائنل پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوگا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا، دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ متوقع ہے ۔

    لیگ میچوں میں میزبان ٹیم یو اے ای ایک بھی میچ نہیں جیت سکی اور سیریز سے باہر ہو گئی، پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے خلاف دونوں میچ جیتے اور افغانستان کے خلاف ایک میں کامیابی اور ایک میں شکست ہوئی ۔

    افغانستان نے بھی میزبان ٹیم کے خلاف دونوں میچز جیتے اور ایک میں پاکستان کے خلاف شکست ہوئی جبکہ ایک میں کامیابی حاصل کی  ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمانسہرہ گریویٹی فلو واٹر سپلائی سکیم کا معاہدہ، وفاقی حکومت نے اپنا وعدہ پورا کردیا
    Next Article پنجاب حکومت خیبرپختونخوا کو گندم لےجانے کی اجازت نہیں دے رہی، فلور ملز ایسوسی ایشن
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    ڈی جی آئی ایس پی آر کا دورہ پشاور: یونیورسٹی طلبہ اور فیکلٹی ممبران کے ساتھ خصوصی نشست

    اکتوبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف کا گلگت بلتستان میں ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم

    اکتوبر 30, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا کا صحت کارڈ پلس پروگرام: ادویات اور طبی سامان کی مہنگے داموں خریداری کے انکشافات

    اکتوبر 30, 2026
    افغانستان

    یو این او ڈی سی رپورٹ: افغانستان میں افیون کی کاشت میں پانچ گنا اضافہ

    اکتوبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.