Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: لاپتہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد

    ستمبر 2, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دیدی

    ستمبر 2, 2026
    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا
    خاص خبریں مارچ 1, 2024

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا

    مارچ 1, 20241 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The Federal Board of Revenue has achieved the tax target for the first 8 months of the current financial year.
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کے پہلے 8ماہ کا ٹیکس ہدف حاصل کر لیا۔

    ذرائع کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران ایف بی آر نے 5ہزار 831ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا جبکہ جولائی سے فروری تک ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 5ہزار 829ارب روپے مقرر تھا۔مالی سال کے 8ماہ میں ایف بی آر کی ٹیکس وصولی میں30فیصد کا اضافہ ہوا۔دوسری جانب زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 6کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی ہو گئی۔اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت 7ارب 94کروڑ 96لاکھ ڈالر ہو گئی۔زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 13ارب 3کروڑ 85لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔کمرشل بینکوں کے پاس 5ارب 8کروڑ 89لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں

    Federal Board
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleہری پور میں پتنگ بازی پر پابندی عائد
    Next Article خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی, 8افراد جاں بحق
    Ume Roman

    Related Posts

    مانسہرہ: لاپتہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد

    ستمبر 2, 2026

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دیدی

    ستمبر 2, 2026

    پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم

    ستمبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: لاپتہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد

    ستمبر 2, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دیدی

    ستمبر 2, 2026
    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026
    بین الاقوامی

    پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار، کئی معاہدوں پر دستخط

    ستمبر 2, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اگست 31, 2026

    مزاحمت کا مرد حر کی مفاہمتی سیاست اور نواز شریف سے اشتراک، تحریر: علی شیر

    بلاگ

    پاکستان کی سیاست میں بعض القابات محض سیاسی نعروں سے پیدا نہیں ہوتے، انہیں وقت،…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال ڈینگی کے 478 کیسز کی تصدیق، پشاور سب سے زیادہ متاثر

    اگست 29, 2026
    بلوچستان

    ژوب سے مبینہ اغواء ہونے والا طالب علم کوئٹہ پولیس نے بازیاب کرا لیا، 3 ملزمان گرفتار

    اگست 28, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    مانسہرہ: لاپتہ غیر ملکی سیاح الیگزینڈر کی لاش پانچ روزہ سرچ آپریشن کے بعد برآمد

    ستمبر 2, 2026
    اسلام آباد

    وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں مقامی حکومتوں کے نظام کی منظوری دیدی

    ستمبر 2, 2026
    آزاد کشمیر

    وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے اپنی حکومت کے 100 روزہ اصلاحاتی ایجنڈے پر عملدرآمد کا اعلان کردیا

    ستمبر 2, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.