خاص خبریں سوات میں کبل پولیس سٹیشن کے قریب خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 14 افراد شہید، 20 زخمیاگست 2, 2026
اسلام آباد وارچہ راک سالٹ کان تنازع، 20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری اور ہزاروں ملازمتیں خطرے میںاگست 2, 2026
باہمی تعاون باہمی تعاون جولائی 14, 2026فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر سے ملاقات، پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر گفتگو فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے انقرہ میں اہم ملاقات ہوئی. ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون، دفاعی صنعت میں اشتراک،…
باہمی تعاون باہمی تعاون جولائی 13, 2026فیلڈ مارشل عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے، عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں ہوں گی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جُرات، چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ…
باہمی تعاون باہمی تعاون جون 25, 2026وزیراعظم شہبازشریف اور امیرِ قطر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان کی کامیاب سفارتی کوششوں پر مبارکباد اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا. رابطہ میں دونوں رہنماؤں نے…
بین الاقوامی بین الاقوامی جون 24, 2026فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کے نائب کمانڈر انچیف کی ملاقات راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج…
بین الاقوامی بین الاقوامی جون 22, 2026وزیراعظم شہباز شریف سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان کے لیے روانہ زیورخ: وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے سوئٹزرلینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف و…