Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 1, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی
    فیچرڈ فروری 7, 2026

    ٹی 20 ورلڈ کپ، پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی

    فروری 7, 2026Updated:فروری 7, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    T20 World Cup: Pakistan beats Netherlands by 3 wickets to win first match
    نیدرلینڈز نے پہلے کھیلتے ہوئے 147 رنز بنائے، قومی ٹیم نے ہدف آخری اوور میں 7 وکٹ پر حاصل کیا ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان نے نیدرلینڈز کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی کامیابی حاصل کرلی، سنسنی خیز مقابلے کے بعد قومی ٹیم نے نیدرلینڈز کو تین وکٹوں سے ہرادیا، قومی ٹیم نے 148 رنز کا ہدف آخری اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، فہیم اشرف نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے میچ میں اہم کردار ادا کیا، فہیم اشرف کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا ۔

    سری لنکا کے کولمبو کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی ٹوینٹی و رلڈ کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور نیدرلینڈز کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی ۔

    نیدرلینڈز کی ٹیم آخری اوور میں 147 رنز پر ڈھیر ہوگئی، سکاٹ ایڈورڈز نے سب سے زیادہ  37 اور بیس ڈی لیڈے نے 30 رنز بنائے،پاکستان کی جانب سے سلمان مرزا نے 3، محمد نواز، صائم ایوب اور ابرار احمد نے 2،2  اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

    مقررہ ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنرز نے عمدہ بیٹنگ کی لیکن پھر وقفے وقفے سے ٹیم کی وکٹیں گرتی رہیں جس سے پاکستان پر دباؤ بڑھ گیا ۔

    فہیم اشرف نے جارحانہ اور ذمہ دارانہ بیٹنگ کی اور  رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہ کر ٹیم کو فائدہ پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، صاحبزادہ فرحان نے 47، صائم ایوب 24، بابر اعظم نے 15 ، سلمان آغا ، شاداب خان نے 8، محمد نواز نے 6 اور عثمان خان  صفر پر آووٹ ہوئے ۔

    فہیم اشرف کو شاندار اور جارحانہ بلے بازی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا، میگا ایونٹ میں پاکستان کا دوسرا میچ 10 فروری کو کولمبو اسٹیڈیم میں امریکا کے خلاف کھیلا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکہ، حملہ آور کے قریبی رشتہ دار گرفتار
    Next Article پاکستان عالمی سرمایہ کاری کا نیا مرکز قرار پایا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026

    پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں دلچسپی حکومت کی مثبت معاشی پالیسیوں کا نتیجہ ہے، وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب

    اکتوبر 1, 2026

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026
    باہمی تعاون

    پاک چین دوستی خطے کے امن و ترقی، باہمی اعتماد اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق

    اکتوبر 1, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    ستمبر 25, 2026

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    خاص خبریں

    اسلام آباد: اقرا یونیورسٹی کے H-9 کیمپس میں AICoP کانفرنس 2.0 کا انعقاد کیا گیا،…

    باہمی تعاون

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی انٹیگوا و باربوڈا کے وزیر خارجہ سے ملاقات، تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    اسلامک یونیورسٹی میں ایٹم ایکس ڈائیلاگ، میڈیا اور اکیڈمیا میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    اکتوبر 1, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    حکومت

    پاکستانی معیشت کے اہم اشاریوں میں بہتری، وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم

    اکتوبر 1, 2026
    ترقی

    وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شہریوں کو ان کی دہلیز پر تیز، شفاف اور معیاری خدمات کی فراہمی کے عزم کا اعادہ

    اکتوبر 1, 2026
    امن

    سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں، متعدد دہشت گرد ہلاک

    اکتوبر 1, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.