Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 31, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»تعلیم»کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی
    تعلیم اکتوبر 31, 2026

    کے پی میں پی ٹی آئی کے 13 سال: تعلیمی نظام کی مکمل تباہی و بربادی

    اکتوبر 31, 2026Updated:اکتوبر 31, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    جنوبی وزیرستان: گزشتہ پی ٹی آئی حکومت میں جنوبی وزیرستان میں سکولوں کی بد حالی اور تعلیمی نظام تباہ ہو کر رہ گیا۔

    کرپٹ حکومت کی وجہ سے اساتذہ تنخواہ لے کر گھر بیٹھے رہے یا کہیں اور کام کر تے رہے ہیں جس سے تعلیمی نظام مکمل طور پر غیر فعال ہو کر رہ گیا ہے ۔

    عوام کا کہنا ہے کہ اصل مسئلہ سکیورٹی کا نہیں ہے، مسئلہ یہ ہے کہ اساتذہ یہاں سے تنخواہ لے کر کہیں اور ملازمت کر رہے ہیں اور پی ٹی آئی حکومت میں سکول حجروں میں تبدیل ہو چکے ہیں۔

    سکول کی عمارتیں لوگوں کے ذاتی حجرے بن چکی ہیں، بچے پڑھنے نہیں جا سکتے، سالوں سے یہی حال چل رہا ہے۔

    پی ٹی آئی کے 13سالوں میں جو کچھ کرنا تھا وہ نہیں کیا، جو نظام خراب تھا اسے مزید خراب کر کے چھوڑ دیا۔

    لوئر وزیرستان میں اساتذہ سالوں سے غائب ہیں مگر تنخواہ باقاعدہ مل رہی ہے، یہ عام لوگوں کے ٹیکس کے پیسوں پر کھلا ظلم ہے۔

    جنوبی وزیرستان میں سینکڑوں اساتذہ صرف کاغذ پر موجود ہیں، کلاس میں نہیں جاتے مگر تنخواہ کٹتی رہی، اس سے بڑا فراڈ اور کیا ہو سکتا ہے۔

    لاکھوں روپے کی تنخواہیں ادا ہوئیں مگر کوئی نگرانی نہیں ہوئی، افسران دور کے سکولوں میں جاتے ہی نہیں، اسی لیے غائب اساتذہ بے خوف ہو گئے۔

    عوام نے کہا ہے کہ اب گورنر راج میں جو کارروائی شروع ہوئی ہے وہ انتہائی ضروری ہے، غائب اساتذہ اور کالی بھیڑوں کے خلاف سخت قدم اٹھانے چاہیے۔

    اساتذہ کی غیر حاضری اسکولوں کی بدحالی اسکولوں کی نگرانی تعلیمی اصلاحات تعلیمی نظام جنوبی وزیرستان خیبرپختونخوا سرکاری اسکول گورنر راج
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسایا گیا،گورنر راج اور ایمرجنسی نہ لگاتے تو صوبے کو مزید نقصان ہو سکتا تھا، وزیراعظم شہبازشریف
    Next Article بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026

    بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

    اکتوبر 31, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026
    تعلیم

    بدلتا نکھرتا مضبوط خیبر پختونخوا: صوبہ کی سرکاری جامعات کے مسائل کے حل کے لیے وائس چانسلرز کانفرنس کا انعقاد

    اکتوبر 31, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 26, 2026

    مکہ دفاعی معاہدے کے اعلیٰ حکام کی ایرانی قیادت سے ملاقات طے، فیلڈ مارشل تہران روانہ

    امن

    مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے اعلیٰ حکام آج…

    خاص خبریں

    پشاور:دیر کالونی سانحے کی انکوائری رپورٹ گورنر خیبر پختونخوا کو پیش

    اکتوبر 29, 2026
    بھارت

    بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش: بھارتی ایوی ایشن کو 2 ارب ڈالر کا نقصان

    اکتوبر 26, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    تعلیم

    محکمہ تعلیم پشاور: خستہ حال سکولوں کے طلبہ کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا فیصلہ

    اکتوبر 31, 2026
    حکومت

    وزیراعظم شہباز شریف دسمبر میں روس کا سرکاری دورہ کریں گے، تجارتی وفد بھی ہمراہ ماسکو جائے گا

    اکتوبر 31, 2026
    Uncategorized

    بلوچستان میں 12 ارب 29 کروڑ روپے سے زائد لاگت کے سڑکوں کے منصوبوں پر 41 اضلاع میں کام جاری

    اکتوبر 31, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.