Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    فتنہ الخوارج، بھارتی را اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات منظرعام پر

    جون 9, 2026
    حکومت

    پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں احتجاجی کال مسترد، راولاکوٹ میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جون 9, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»فیچرڈ»مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری سے موسم سرد
    فیچرڈ ستمبر 18, 2025

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر برف باری سے موسم سرد

    ستمبر 18, 20251 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Snowfall turns weather cold at tourist spots in Mansehra
    ملکہ پربت ،وادی منور کے پہاڑوں اور بابو سر کے علاقوں میں بارش اور برف ہوئی ہے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    مانسہرہ کے سیاحتی مقامات پر رات بھر برف باری اور بارش کے بعد موسم سرد ہو گیا، برفباری ملکہ پربت ،وادی منور کے پہاڑوں اور بابو سر کے علاقوں میں ہوئی ۔

    مانسہرہ میں  ملکہ پربت ،وادی منور کے پہاڑوں اور بابو سر، بٹہ کنڈی میں بھی پہاڑوں پر برف باری ہوئی ہے جس کی وجہ سے وادئی کاغان کا موسم سرد ہو گیا ہے ۔

    تحصیل بالاکوٹ کے دیگر علاقے گڑھی حبیب اللہ پارس ،جرید ،شوگران ، کیوائی ،اور مہانڈری میں بھی موسلادھار بارشں ہوئی ہے دوسری جانب مانسہرہ کی سرن ویلی میں بھی موسلادھار بارش ہوئی ۔

    برفباری اور بارش کی وجہ سے گرمی کی شدت کم ہو گئی ہے اور سرن ویلی میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے دریائے سرن سمیت تمام ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ۔

    صبح سویرے مانسہرہ شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش ہوئی ہے جس کی وجہ سے گرمی کی شدت کم ہو گئی ہے بفہ ،شنکیاری ،چھترپلین،عطر شیشہ، دربند ،اوگی اور تناول میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے یو اے ای کو شکست دیکر ایشیا کپ کے سُپر مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Next Article خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آزاد کشمیر میں احتجاجی کال مسترد، راولاکوٹ میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 9, 2026

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026

    ریاستی اداروں کے خلاف الزامات کے کیس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

    جون 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    Uncategorized

    فتنہ الخوارج، بھارتی را اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات منظرعام پر

    جون 9, 2026
    حکومت

    پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں احتجاجی کال مسترد، راولاکوٹ میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    بٹگرام میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، 3 افراد جاں بحق

    جون 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    جون 4, 2026

    نمل یونیورسٹی کے وفد کا خیبر نیٹ ورک اسلام آباد کا دورہ،کامٹیک اقدام کے تحت تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

    خاص خبریں

    نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (NUML) کے شعبۂ میڈیا اینڈ کمیونیکیشن سٹڈیز کے وفد نے…

    تعلیم

    خیبر نیٹ ورک کا فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کا دورہ، میڈیا کی تعلیم و تربیت کے نئے ماڈل پر بریفنگ

    جون 3, 2026
    شوبز

    معروف گلوکارہ طاہرہ سید کی وفات کی جھوٹی خبروں کی تردید، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

    جون 3, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    Uncategorized

    فتنہ الخوارج، بھارتی را اور کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کا گٹھ جوڑ بے نقاب، ہوشربا انکشافات منظرعام پر

    جون 9, 2026
    حکومت

    پاکستان میں معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات سے عالمی اداروں اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال

    جون 9, 2026
    فیچرڈ

    آزاد کشمیر میں احتجاجی کال مسترد، راولاکوٹ میں معمولات زندگی رواں دواں

    جون 9, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.