Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اکتوبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»پوٹھوہار»اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کے معاملے میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی معطل، 5 اہلکار گرفتار
    پوٹھوہار جون 30, 2026

    اڈیالہ جیل کے قیدیوں کے فرار کے معاملے میں اہم پیشرفت، ڈی ایس پی معطل، 5 اہلکار گرفتار

    جون 30, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Significant progress in the case of escape of prisoners from Adiala Jail, DSP suspended, 5 officials arrested
    گزشتہ شام کہوٹہ عدالت میں پیشی کےبعد 14 قیدی وین سے فرار ہوگئے تھے ۔
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    راولپنڈی میں کہوٹہ کی عدالت میں پیشی کے بعد واپسی پر اڈیالہ جیل کے 14 قیدیوں کے جیل وین سے فرار ہونے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے ۔

    راولپنڈی: پولیس حکام کے مطابق ڈیوٹی پر مامور اڈیالہ جیل کے گارڈ انچارج سمیت 5 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا ہے جبکہ ان کے موبائل فونز بھی قبضے میں لے لیے گئے ہیں ۔

    پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کے بعد ایس پی ہیڈکوارٹر کو عہدے سے ہٹا کر لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں جبکہ ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر امتیاز احمد کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے ۔

    دوسری جانب آئی جی پنجاب نے راولپنڈی پولیس حکام سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ فرار ہونے والے قیدیوں کی گرفتاری کے لیے آپریشن جاری ہے ۔

    واضح رہے کہ گزشتہ شام کہوٹہ عدالت میں پیشی کےبعد 14 قیدی وین سے فرار ہوگئے تھے جن میں سے 4 قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد کی مقامی عدالت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو 11 جولائی کو گرفتار کرکے پیس کرنے کا حکم
    Next Article بھارت نے پانی میں رکاوٹ ڈالی تو بھرپور جواب دیں گے، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا اور وفاقی وزیر امیر مقام کی اہم ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور اہم سیاسی امور پر تبادلۂ خیال

    اکتوبر 10, 2026

    کیوان حامد راجہ پاکستان کریئیٹو اکانومی کونسل کے سینئر چیف ایڈوائزر برائے میڈیا و ڈیجیٹل انوویشن مقرر

    اکتوبر 10, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026
    پنجاب

    عوام کو سستا آٹا ہر صورت فراہم کیا جائے، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ہنگامی اجلاس میں حکم

    اکتوبر 10, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    اکتوبر 5, 2026

    ابراہیم فیصل ملک کی شادی خانہ آبادی اور دعوتِ ولیمہ کی تقریبات، ممتاز شخصیات کی شرکت

    اسلام آباد

    اسلام آباد: پاکستان کے ممتاز سیاسی رہنماؤں، حکومتی عہدیداروں، سفارت کاروں، کاروباری شخصیات، صحافیوں اور…

    خاص خبریں

    پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ سے متعلق عبوری ریلیف دینے سے انکار

    اکتوبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کیمٹیک میں اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے فیکلٹی ممبران کے لیے براڈکاسٹ میڈیا ٹریننگ ورکشاپ

    اکتوبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    خاص خبریں

    صدرمملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ پر اتفاق

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    ایس آئی ایف سی کے تعاون سے گلگت بلتستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا

    اکتوبر 10, 2026
    ترقی

    قومی اقتصادی کونسل نے مختلف شعبوں میں 11 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی

    اکتوبر 10, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.