Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کُرم میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب

    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»کُرم میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب
    خاص خبریں نومبر 6, 2026

    کُرم میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب

    نومبر 6, 20261 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    کُرم کے شلوزان سیکٹر میں پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشتگردوں کو روکنے پر افغان طالبان نے بلا اشتعال فائرنگ کی۔

    ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جوابی کارروائی کی اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔

    افغان طالبان کی جارحیت کا فوری، مؤثر اور منہ توڑ جواب دیا گیا۔

    سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔

    جوابی کارروائی میں افغان طالبان کی پوسٹوں کو بھاری نقصان پہنچا۔

    افغان طالبان پاک افغان سرحد پاکستان افغانستان سرحد خیبر پختونخوا دہشتگردوں کی دراندازی سرحدی جھڑپ سکیورٹی فورسز شلوزان سیکٹر فتنہ الخوارج کرم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: تاریخی ورثے کے تحفظ کا آغاز، شیخ بدین سمر ہیڈکوارٹرز کی بحالی اور سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ
    Next Article ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: تاریخی ورثے کے تحفظ کا آغاز، شیخ بدین سمر ہیڈکوارٹرز کی بحالی اور سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ

    نومبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کُرم میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبر پختونخوا: تاریخی ورثے کے تحفظ کا آغاز، شیخ بدین سمر ہیڈکوارٹرز کی بحالی اور سیاحتی مرکز بنانے کا منصوبہ

    نومبر 6, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ترقی

    بدلتا، نکھرتا، مضبوط خیبرپختونخوا: حکومت کا 20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

    نومبر 5, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    ترقی

    ملک میں 100 فیصد ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام قائم کرنے کا فیصلہ، وزیراعظم کی مقررہ مدت میں اہداف طے کرنے کی ہدایت

    نومبر 6, 2026
    باہمی تعاون

    ترک پارلیمنٹ کی پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی توثیق

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    کُرم میں دراندازی کی کوشش ناکام، سکیورٹی فورسز کی جانب سے افغان طالبان کی جارحیت کا منہ توڑ جواب

    نومبر 6, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.