Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ستمبر 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»باہمی تعاون»ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ
    باہمی تعاون ستمبر 30, 2026

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 20262 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

    اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے نمائندگان نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

    اس موقع پر ایس سی او وفد کو نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کے صلاحیتی دائرہ کار اور آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے جدید نظام سے آگاہ کیا گیا۔

    چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وفد کو پاکستان کے فعال اور جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر تفصیلی بریفنگ دی۔

    وفد کو آفات کی پیشگی اطلاع، خطرات کی نشاندہی اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے جدید طریقہ کار سے آگاہ کیا گیا۔

    این ڈی ایم اے حکام نے قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کے لیے جدید ٹیکنالوجی، معلومات اور تحقیق پر مبنی نظام کے استعمال پر بھی بریفنگ دی۔

    چیئرمین این ڈی ایم اے نے ایس سی او رکن ممالک کے درمیان قدرتی آفات سے نمٹنے، پیشگی اطلاع اور ہنگامی ردعمل کے شعبوں میں علاقائی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔

    انہوں نے آفات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی، پائیدار نظام اور مشترکہ اقدامات اپنانے کی تجویز دی۔

    ایس سی او وفد نے پاکستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے جدید نظام اور نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر کی صلاحیتی استعداد کو بہتر بنانے کے لیے این ڈی ایم اے کی کوششوں کو سراہا۔

    آفات سے نمٹنے کا نظام ایس سی او این ڈی ایم اے پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ شنگھائی تعاون تنظیم علاقائی تعاون قدرتی آفات نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ہنگامی ردعمل
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک
    Next Article پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص
    Saqib Butt
    • Website

    Related Posts

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026
    خاص خبریں

    اعلیٰ سطح اجلاس میں خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ سمیت مختلف آپشنز پر غور

    ستمبر 30, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    مارچ 16, 2026

    آپریشن غضب للحق کامیابی سے جاری ، کابل میں ایمونیشن اور ٹیکنیکل انفراسٹرکچر تباہ

    فیچرڈ

    آپریشن  غضب للحق میں  پاک افواج کی جانب سے  افغانستان میں کامیاب فضائی حملے  جاری …

    خاص خبریں

    اقرا یونیورسٹی میں AICoP کانفرنس 2.0، اکیڈمیا اور انڈسٹری کے درمیان تعاون بڑھانے پر زور

    ستمبر 25, 2026
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پنجاب

    پنجاب میں 33 موبائل پولیس سٹیشن وین فعال ہوں گی، 6 خواتین کیلئے مخصوص

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ایس سی او ممالک کے نمائندگان کا این ڈی ایم اے ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پاکستان کے جدید ڈیزاسٹر مینجمنٹ نظام پر بریفنگ

    ستمبر 30, 2026
    باہمی تعاون

    ازبکستان میں سپیشل فورسز کی کثیرملکی مشق، پاکستان سمیت 5 ممالک شریک

    ستمبر 30, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.