Close Menu
K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    نومبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    رابطہ کریں کےٹو ٹی وی
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ہزارہ
    • پوٹھوہار
    • گلگت بلتستان
    • چترال
    • شوبز
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • کےٹو ٹی وی
    KAY2 TV
    K2 Times | کے ٹو ٹائمزK2 Times | کے ٹو ٹائمز
    You are at:Home»خاص خبریں»خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقوں کا نتیجہ جاری
    خاص خبریں فروری 9, 2024

    خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقوں کا نتیجہ جاری

    فروری 9, 20247 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Result of Khyber Pakhtunkhwa Assembly constituencies continues
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Email

     الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے  حلقوں کے غیر حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے جب کہ دیگر حلقوں کے بھی غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج  آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

    حلقہ پی کے 113

    پی کے 113 ڈیرہ اسماعیل خان 3 کے تمام 169 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آگیا۔ آزاد امیدوار علی امین خان گنڈا پور 35 ہزار 454 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جے یو آئی ایف کے محمد کفیل احمد 21 ہزار 885 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔

    حلقہ پی کے 75 

    حلقہ پی کے 75 پشاور 4 کے تمام 90 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، عوامی نیشنل پارٹی کے ارباب محمد عثمان خان 43783 ووٹ لے کر کامیاب جبہ آزاد امیدوار ملک شہاب حسین 23ہزار 968 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 112

    پی کے 112 ڈیرہ اسماعیل خان 2 کے تمام 147 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے احمد کریم کنڈی 33312 ووٹ لےکر کامیاب جبکہ جے یو آئی ایف کے سمیع اللہ 25359 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 74

    پی کے 74 پشاور 3 کے تمام 100پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، جے یو آئی ایف کے اعجاز محمد 45959 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد ارباب جہانداد خان 21817 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 81

    پی کے 81 پشاور 10  کے تمام 131 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔

    آزاد امیدوار سید قاسم علی شاہ 44310 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کے ارسلان خان ناظم 8177 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 39

    پی کے 39 مانسہرہ 4 کے 184 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار اکرام اللہ 23853 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ مسلم ليگ ن کے محمد عارف 19331 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 96

    پی کے 96 کرم 2 کے تمام 145 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار علی ہادی 38593 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ آزاد امیدوار وصی سید میاں 24874 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہے۔

    حلقہ پی کے 8

    پی کے 8 سوات 6 کے 138 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار حمید الر حمن 33152 ووٹ لے کرپہلے نمبرپر جبکہ مسلم ليگ ن کے جلات 15007 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔

    حلقہ پی کے 86

    پی کے 86 نوشہرہ 2 کے 117 پولنگ اسٹیشنزکا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار محمد ادریس 38092 ووٹ لےکرکامیاب جبکہ اے این پی کے مسعود خٹک 12973 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر رہے۔

    حلقہ پی کے 87

    پی کے 87 نوشہرہ 3 کے تمام 164 پولنگ اسٹیشنز کانتیجہ آگیا، آزاد امیدوار خلیق الرحمان 44762 ووٹ لے کرکامیاب جبکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے پرویز خٹک 18176 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 14

    پی کے 14 لوئر دیر 1 کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار محمد اعظم خان 31200 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ جماعت اسلامی کے محمد یعقوب 16552 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔

    حلقہ پی کے 47

    پی کے 47 ہری پور 2 کے تمام 203 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار ارشد ایوب خان 73038 ووٹ لے کرکامیاب جبکہ آزاد امیدوار فیصل زمان 34620 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 68

    پی کے 68 مہمند 2 کے 112 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار محمد اسرار 20690 ووٹ لے کر کامیاب رہے جبکہ جے یو آئی ایف کے حنیف الزمان 12156 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر رہے۔

    حلقہ پی کے 98

    پی کے 98 کرک 2 کے 165 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار محمد سجاد 37160 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار ملک قاسم خٹک 31853 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 24

    پی کے 24 مالاکنڈ 2 کے 165 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار مساویر خان 43193 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے جبکہ پیپلز پارٹی کے محمد علی شاہ 22191 ووٹ لیکر دوسرےنمبرپر رہے۔

    حلقہ پی کے 18

    پی کے 18 لوئر دیر 5 کے تمام 110 پولنگ اسٹیشنزکا نتیجہ آگیا۔

    آزاد امیدوار لیاقت علی خان 24625 ووٹ لے کرکامیاب رہے جبکہ جماعت اسلامی کے سعید گل 16059 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 79

    پی کے 79 پشاور 8 کے تمام 66 پولنگ اسٹیشنز کا غیر سرکاری نتیجہ آگیا، پاکستان مسلم ليگ ن کے جلال خان 16031 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ آزاد امیدوار تیمور سلیم خان نے 11495 ووٹ لیکر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

    حلقہ پی کے 54

    حلقہ پی کے 54 مردان 1 کے تمام 119 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار زرشاد خان 42754 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ اے این پی کے گوہر علی شاہ 17064 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 46

    حلقہ پی کے 46 ہری پور 1 کے تمام 211 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار اکبر ایوب خان 68835 ووٹ لے کرکامیاب جبکہ آزاد امیدوار قاضی محمد اسد خان 28327 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 1

    حلقہ پی کے 1 چترال اپر کے تمام 140 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آگیا، آزاد امیدوار ثریا بی بی 18914 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جے یو آئی کے شکیل احمد 10533 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 76

    پی کے 76 پشاور 5 میں  پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار  سمیع اللہ خان نےکامیابی حاصل کی، انہوں نے 18ہزار 888 ووٹ حاصل کیے۔ اے این پی کے خوشدل خان 12ہزار 986 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 6

    پی کے 6 سوات 4 سے  پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار فضل حکیم خان نے 25 ہزار 330 ووٹ لےکر کامیابی حاصل کی۔ جبکہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے افتخار احمد 19 ہزار 422 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر  رہے۔

    حلقہ پی کے 4

    پی کے 4 سوات 2 میں  پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار علی شاہ نے 30 ہزار 22 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار  سردار خان 12 ہزار 514  ووٹ لے کر دوسرے نمبر  پر  رہے۔

    حلقہ پی کے 77

    پی کے 77 پشاور 6 میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر علی آفریدی 30 ہزار 544 ووٹ لےکرکامیاب ہوئے۔ جمعیت علماء اسلام کے صفت اللہ 7 ہزار 615 ووٹ لےکر دوسرے نمبر  پر رہے۔

    حلقہ پی کے 25

    پی کے 25 بونیر 1 سے  پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 28 ہزار 490 ووٹ لےکرکامیاب ہوگئے۔

    جمعیت علماء اسلام کے فضل غفور 12 ہزار 702 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر  رہے۔

    حلقہ پی کے 26

    پی کے 26 بونیر 2 سے  پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار سید فخر جہان 26 ہزار 782 ووٹ لے کر کامیاب  رہے۔

    جماعت اسلامی کے ناصر علی 15 ہزار 216 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 34

    پی کے 34 بٹگرام سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار  زبیر خان 13 ہزار 501 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے۔

    جے یو آئی کے شاہ حسین 11 ہزار 628 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 45

    پی کے 45 ایبٹ آباد سے  پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار مشتاق احمد غنی 50 ہزار 143 ووٹ لےکر کامیاب ہوئے۔

    ن لیگ کے محمد ارشد 27 ہزار 498 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

    حلقہ پی کے 65

    پی کے 65 چارسدہ سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 43 ہزار 103 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

    جبکہ جے یو آئی کے محمد احمد خان 18 ہزار 266 ووٹ لےکر دوسرے نمبر  پر  رہے۔

    حلقہ پی کے 11

    پی کے 11 اپر دیر 1 کے تمام 129 پولنگ اسٹیشنز کا مکمل غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق  پی ٹی آئی حمایت یافتہ  آزاد امیدوار گل ابراہیم خان 9 ہزار 327 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے جب کہ جماعت اسلامی کے محمد علی 8 ہزار139 ووٹ لےکر دوسرے نمبر  پر  رہے۔

    constituencies Khyber Pakhtunkhwa Assembly result حلقوں خیبر پختونخوا نتیجہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleالیکشن 2024: تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار 89، مسلم لیگ ن 60 اور پی پی قومی اسمبلی کی 47 نشستوں پرکامیاب
    Next Article پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی 130 نشستوں میں سے 52 نشستیں جیت لیں
    Ume Roman

    Related Posts

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026

    بھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ

    نومبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین خبریں
    پوٹھوہار

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026
    آزاد کشمیر

    بھمبر: سابق صدر آزادجموں و کشمیر راجہ ذوالقرنین خان سپردِ خاک، علاقہ بھر میں ایک روزہ سوگ

    نومبر 8, 2026
    • Facebook
    • YouTube
    • Twitter
    • Instagram
    نمایاں خبریں
    نومبر 5, 2026

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر اسلام آباد کی جانب سے اورینٹیشن تقریب، کیوان حامد راجہ اور مریم کیوان کی بھی شرکت

    خاص خبریں

    نیشنل انکیوبیشن سینٹر (این آئی سی) اسلام آباد نے نیکسس ہال میں منعقدہ اورینٹیشن تقریب…

    خاص خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پشاور سے لاہور براہِ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان

    نومبر 6, 2026
    خاص خبریں

    خیبرپختونخوا میں سابقہ حکومے کی جانب سے 3 ارب 58 کروڑ روپے سے زائد کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    نومبر 2, 2026
    ایڈیٹر کا انتخاب
    خاص خبریں

    پنجاب بائیک سکیم: آن لائن رجسٹریشن کیسے کریں؟ مرحلہ وار گائیڈ چیک کریں

    اپریل 15, 2024
    خاص خبریں

    پنجاب میں 50,000 گھروں کے لیے مفت سولر پینل! کیا آپ درخواست دینے کے اہل ہیں؟ یہاں چیک کریں!

    اپریل 16, 2024
    خاص خبریں

    ایبٹ آباد میں لاپتہ لیڈی ڈاکٹر وردہ کی لاش چار دن بعد برآمد، ڈاکٹروں کا احتجاج

    دسمبر 8, 2025
    مقبول خبریں
    پوٹھوہار

    نجی ٹی وی چینل کی اینکر پرسن ربیعہ احسن راولپنڈی میں اپنے گھر کے اندر قتل

    نومبر 8, 2026
    خاص خبریں

    پی ٹی آئی حکومت صوبے سے دہشت گردی کے خاتمے کیلئے سنجیدہ نہیں تھی ، اب اس کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، گورنر خیبر پختونخوا

    نومبر 8, 2026
    فیچرڈ

    حمزہ ظہور کی شاندار سینچری، انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 8, 2026

    نئے فالو اپ کے ساتھ

    ہمارے نیوز لیٹر کو سبسکرائب کریں۔

    .K2Times © 2026. All Rights Reserved

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.